Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
بھارتی طلبہ نے ’گودی میڈیا‘ کے پاکستانی ایجنٹ ہونے کے الزام کی حقیقت بتادی
بھارت میں طلبہ نے ’گودی میڈیا‘ کی جھوٹ کی داستان اور پاکستانی ایجنٹ ہونے کے الزام کی حقیقت بتادی۔
جنتر منتر میں کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے دوران 23 روز تک بھوک ہڑتال کرنے والی بھارتی طالبہ نیہا بورا کا کہنا تھا کہ کشمیر میں چھروں پر…
کویت نے پاکستان کیساتھ دفاعی شعبے میں تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
کویتی حکومت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی۔
عرب میڈیا کے مطابق کویت نے باضابطہ منظوری کو آج سرکاری گزٹ میں شائع کردیا۔ منظوری حکم نامہ نمبر 73 آف 2026 کے تحت سرکاری گزٹ کویت الیوم میں شائع ہوا۔
معاہدے…
ہرنائی کے پہاڑی علاقے میں نامعلوم افراد نے ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور دھماکے سے اڑادیا
بلوچستان کے ضعل ہرنائی کے پہاڑی علاقے پان غر میں نامعلوم افراد نے ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور دھماکے سے اڑادیا۔
پولیس نے کہا کہ ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور کو تباہ کرنے کی وجہ سے پی ٹی سی ایل ، ڈی ایس ایل انٹرنیٹ سسٹم معطل ہوگئیں، ہرنائی سنجاوی روڈ…
یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی
ایران نے یوکرین کو دھمکی دی ہے کہ بحیرہ کیسپین پر جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا۔
ایرانی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر علی نیکزاد نے اعلان کیا کہ یوکرین کے غیرذمہ دارانہ اقدام کو جواب دیے بغیر…
ایران پر حملوں سے متعلق امریکی قیادت میں اختلافات، جے ڈی وینس اور عسکری حکام کے خدشات سامنے آگئے
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے ایران کے خلاف جنگ کو مزید وسعت دینے کے ممکنہ نتائج پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق یہ خدشات ایسے وقت میں سامنے آئے جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران…
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی میڈیا اداروں نیو یارک ٹائمز، ایگزیوس، سی این این اور ایسوسی ایٹڈ پریس نے رپورٹ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے فی الحال ایران کے خلاف امریکی فوجی حملوں میں شدت نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ان ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب…
سمندر میں غرق بازنطینی جہاز کے ملبے سے خزانہ دریافت
کروشیا کے جنوبی ساحل کے قریب سمندر میں ڈوبے ہوئے بازنطینی دور کے ایک قدیم جہاز سے سونے کے زیورات دریافت ہوئے ہیں جس سے ماہرین آثارِ قدیمہ کو اشارہ ملا ہے کہ جہاز میں سوار لوگوں میں کوئی ایک اعلیٰ عہدے دار تھا۔
ماہرین کے مطابق یہ جہاز ایک…
آپریشن نصر دوم: ایران کا 11 امریکی طیارے تباہ اور 200 فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن نصر دوم کے دوران امریکی فوجی اڈوں پر 11 لڑاکا طیارے تباہ کیے گئے، جبکہ 15 روز کے دوران 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔
پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے ایک…
حوثیوں کے سعودی شہروں ینبع اور جازان میں آرامکو تنصیبات پر میزائل و ڈرون حملے
قطری نشریاتی ادارے کے مطابق انصار اللہ نے ایک سخت بیان کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کے شہروں ینبع اور جازان پر حملوں کی ذمہ داری بھی قبول کی ہے، ان حملوں میں آرامکو تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے درجنوں کروز میزائل، بیلسٹک میزائل اور یمن میں تیار…
مفاہمتی یادداشت کے بعد 200 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے: پاسداران انقلاب
ایرانی خبر ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل حسین محبی کا کہنا تھا کہ امریکی ہلاکتوں سے متعلق واشنگٹن کے اعداد و شمار سراسر جھوٹ ہیں، ایران کے جوابی حملوں میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 200 سے…