Trending
- Daily Mashriq 12-05-2026
- دعا لیپا نے سام سنگ پر 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ کردیا
- بجلی صارفین سے 3 سالوں میں 19 کھرب ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف
- لبنان؛ حضرت مریمؑ کے مجسمے کی بیحرمتی پر 2 اسرائیلی فوجیوں کو قید کی سزائیں
- مہنگائی میں کمی اور عام آدمی کے ریلیف کیلیے اقدامات کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعظم سے گفتگو
- حکومت نے 9 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ ہوش اڑا دینے والے اعدادوشمار جاری
- وجے کے غربت سے متعلق دعوے پر دوست نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا
- میں نے پیار کیا میں سلمان سے زیادہ معاوضہ کیوں ملا؟ بھاگیہ شری نے بتادیا
- اتنی احسان فراموشی کبھی سامنے نہیں آئے گی جتنی ضمیر فروشی افغانستان نے کی، خواجہ آصف
- پاکستان کا بنوں پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے معاملے پر افغان طالبان حکومت کیخلاف سخت احتجاج
Browsing Category
بین الاقوامی
کیا سعودی عرب اور قطر میں قیامت کی بڑی نشانی ظاہر ہوگئی؟
اسلام میں قرب قیامت کی کچھ نشانیاں بتائی گئی ہیں جن میں 77 چھوٹی اور 12 بڑی ہیں جب یہ نشانیاں پوری ہو جائیں گی تو قیامت برپا ہو جائے گی۔ گزشتہ روز سعودی عرب اور قطر میں صحرائی علاقوں میں برفباری کا نایاب منظر دیکھنے میں آیا ہے جس نے شہریوں کو حیرت میں […]
مسلمان سورج اور دریاؤں کی پوجا کریں؛ آر ایس ایس رہنما کی زہر افشانی
بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کے دن کے موقع پر ہندو انتہا پسند جماعت راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سینئر رہنما دتاتریہ ہوسابلے کے دھمکی آمیز بیان نے نام نہاد سیکولر بھارت کا چہرہ بے نقاب کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کی مودی سرکار میں اقلیتوں کے لیے زمین تنگ ہوچکی […]
وینزویلا کیساتھ ممکنہ جنگ خارج از امکان نہیں، تمام آپشنز میز پر ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے ساتھ ممکنہ جنگ کے امکان کو خارج نہیں کر رہے، تمام آپشنز میز پر ہیں۔ امریکی ٹی وی کو ایک ٹیلیفونک انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وینزویلا کے قریب آئل ٹینکروں کی مزید ضبطگیاں کی جائیں گی، اس سے قبل منگل […]
پاکستان پہلگام میں ملوث نہیں تھا، بھارت نے عالمی قانون توڑا، جواب دے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کا آپریشن سندور عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے، بھارت نیک نیتی کے ساتھ سندھ طاس معاہدے پر عمل کرے، اقوام متحدہ نے بھارت سے باضابطہ وضاحت طلب کر لی۔ اقوام متحدہ کے ماہرین نے اپنی خصوصی رپورٹ میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر […]
یورپی یونین کا یوکرین کو 90 ارب یورو قرض دینے پر اتفاق
یورپی یونین کے رہنماؤں نے روس کے منجمد اثاثوں کے استعمال پر اتفاق نہ ہونے کے بعد یوکرین کو 90 ارب یورو کا قرض دینے پر معاہدہ کر لیا ہے۔ یورپی یونین کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اس معاہدے سے اگلے دو برس تک یوکرین کی فوجی اور معاشی ضروریات پوری کی جا سکیں […]
جنگ یا امن کا فیصلہ کیف کے ہاتھ میں، محاذ پر سٹریٹجک برتری روس کے پاس ہے، پیوٹن
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے سالانہ پروگرام ’’سال کے نتائج‘‘ میں یوکرین جنگ، امن مذاکرات اور محاذِ جنگ کی تازہ صورتحال پر واضح اور دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت پورے محاذ پر اسٹریٹجک برتری مکمل طور پر روسی افواج کے ہاتھ میں ہے، جبکہ یوکرین کے اسٹریٹجک ذخائر تقریباً […]
انڈونیشیا؛ معدومیت کے خطرے کے شکار نایاب پانڈا کے بچے کی پیدائش؛ تصویر وائرل
انڈونیشیا کی تاریخ میں پہلی بار معدومی کے شکار دیو قامت پانڈا کے یہاں بچے کی ولادت نے دنیا بھر میں جانوروں سے محبت کرنے والوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں واقع مشہور چڑیا گھر میں 15 سالہ مادہ پانڈا نے ایک خوبصورت بچے کو جنم دیا تھا۔ چڑیا […]
اقوام متحدہ نے افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی بے نقاب کر دی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک تازہ رپورٹ میں طالبان کے اس دعوے کو مسترد کر دیا گیا ہے کہ افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہو رہی۔ رپورٹ میں طالبان کے مؤقف کو ’’ناقابلِ اعتبار‘‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ ہمسایہ ممالک تیزی سے افغانستان کو علاقائی عدم […]
مقبوضہ کشمیر کے بھارتی فوجی کیمپ میں خوفناک آگ؛ اہلکار خوفزدہ ہوکر بھاگ کھڑے ہوئے
مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت میں بھارتی فوجی کیمپ کے اندر لگنے والی خوفناک اور پُراسرار آتشزدگی نے افسران کی نااہلی اور اہلکاروں کی بزدلی کو بے نقاب کرکے رکھ دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس دو منزلہ عمارت میں بھارت کی صف اوّل کے نیم فوجی دستے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی بٹالین مقیم تھی۔ آگ فوجی کیمپ […]
ایران کا ساحل ’’خون کی طرح سرخ‘‘ کیوں ہوگیا؟ ویڈیو وائرل
ایران کے خلیجی ساحل پر واقع جزیرہ ہرمز حالیہ بارشوں کے بعد ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں ساحلی زمین اور سمندر کا کنارہ غیرمعمولی طور پر سرخ دکھائی دینے لگا۔ اس حیران کن منظر کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر کئی افراد نے اسے ’’خون کی بارش‘‘ سے تعبیر […]