Browsing Category

بین الاقوامی

امریکا کا ایرانی ڈرون نیٹ ورک سے متعلق معلومات پر 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

امریکی محکمہ خارجہ کے ریوارڈز فار جسٹس پروگرام کے مطابق یہ انعام ایسے شواہد یا معلومات کے لیے رکھا گیا ہے جو کیمیا پارٹ سیوان کمپنی کے مالیاتی اور سپلائی نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے میں مدد دیں۔ واشنگٹن کا دعویٰ ہے کہ یہ کمپنی…

امریکا اور ایران کی کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 1.29 ڈالر کمی کے بعد 89.45 ڈالر فی بیرل رہ گئی۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 56 سینٹ یا 0.66 فیصد کمی کے بعد 83.90 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا۔ …

سعودی وزیرِدفاع کی صدر ٹرمپ سے ہنگامی ملاقات، ولی عہد کا پیغام پہنچایا: امریکی میڈیا سعودی وزیرِدفاع…

امریکی میڈیا کے مطابق اس ہنگامی ملاقات کا مقصد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا خصوصی پیغام امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ تک پہنچانا تھا۔ اس سے قبل امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات میں سعودی وزیرِ دفاع نے کہا کہ ایران کے…

امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، جزیرے قشم میں 3 افراد شہید

ایرانی حکام کے مطابق امریکا کے حملوں جزیرہ قشم پر ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا جس سے تین افراد شہید ہو گئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ سینٹکام کے مطابق فوجی کمانڈ سینٹرز، میزائل اور ڈرون تنصیبات پر حملے کیے گئے، ساحلی…

امریکا اور ایران کو دوبارہ اسلام آباد معاہدے کی طرف لانے کی کوشش کر رہے ہیں: پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ گزشتہ کچھ دن صورتحال میں بہتری رہی، ہم کوشش کررہے ہیں کہ فریقین کو اسلام آباد ایم او یو پر واپس لایا جائے، پاکستان ایران امریکا معاملے میں اپنا کردار جاری رکھے گا۔ طاہر اندرابی…

’عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو‘، مقتدیٰ الصدر کی ایران اور اتحادی ملیشیاؤں کو وارننگ

عراق کے بااثر شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر نے ایران کی پاسداران انقلاب اور اس سے وابستہ مسلح گروہوں پر زور دیا ہے کہ وہ عراق کی سرزمین کو کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کے لیے استعمال نہ کریں اور ملک کو ایک نئی جنگ میں دھکیلنے سے گریز کریں۔…

حج انتظامات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے نئی پالیسی متعارف

پالیسی 2027 تا 2030 متعارف کرا دی۔ اس پالیسی کے تحت پہلی مرتبہ 4 سالہ حج رجسٹریشن، ڈیجیٹل ویٹنگ لسٹ، متعدد حج پیکیجز، نجی شعبے کے کردار میں مرحلہ وار اضافہ اور مکمل ڈیجیٹل نظام کے ذریعے حج انتظامات چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ …

ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی

ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عمان نے تجویز دی تھی کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری راستے کو دونوں ممالک کے درمیان مساوی طور پر تقسیم کیا جائے جس کے تحت 50 فیصد راستہ ایرانی اور 50 فیصد عمانی…

ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے چین سے 300 سے 400 تک مین پیڈ فضائی دفاعی میزائل نظام خریدنے کا معاہدہ کیا ہے، معاہدے کی مالیت 60 سے 70 ملین ڈالر ہو سکتی ہے۔ رائٹرز کے مطابق ایران کو آئندہ ہفتوں میں کیو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P