Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ایسی شادی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے دیکھنے والوں کو حیرت اور تجسس میں مبتلا کردیا۔ انسٹاگرام پر ایک معروف فوٹوگرافر نے دعویٰ کیا ہے کہ برسوں میں بے شمار شادیوں کی عکس بندی کے باوجود یہ تقریب ان سب سے بالکل مختلف تھی۔   فوٹو گرافر نے اپنے […]

لیبیا کے آرمی چیف کا طیارہ کیوں تباہ ہوا؟ آخری پیغام سمیت اہم تفصیلات سامنے آگئیں

ترک حکام نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے آرمی چیف جنرل محمد احمد الحداد کا طیارہ برقی نظام میں خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ ترکیہ کے صدارتی شعبہ مواصلات کے سربراہ برہان الدین دوران نے بتایا کہ حادثے سے قبل طیارے نے ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کو برقی خرابی کے باعث ہنگامی […]

فرانسیسی صدارتی محل سے ہزاروں پاؤنڈز کے میز پوش و برتن چوری؛ ملازم گرفتار

فرانس کے صدارتی محل الیذے سے قیمتی اور نایاب شاہی برتنوں کی چوری کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے صدارتی محل سے خالص چاندی کی کٹلری، رینے لالیک کا نایاب مجسمہ، شیمپئن گلاسز سمیت 100 سے زائد قیمتی اشیا چوری ہوئی ہیں۔ فرانسیسی پولیس نے بتایا کہ یہ اشیأ فرانس کے صدارتی محل کے […]

امریکی ریاست پنسلوانیا کے نرسنگ ہوم میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

امریکی ریاست پنسلوانیا کے نرسنگ ہوم میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امدادی ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا، پنسلوانیا ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کی ترجمان رتھ ملر نے بتایا کہ کچھ […]

بھارت: شوہر نے طلاق کا نوٹس بھیجنے پر بیوی کو قتل کردیا

بھارتی شہر بنگلورو میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں شوہر نے طلاق کا نوٹس بھیجنے پر بیوی کو قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جوڑے کے درمیان علیحدگی ہو چکی تھی، شوہر بالاموروگن نے بیوی بھونیشوری کو طلاق کا نوٹس بھیجنے پر جان سے ماردیا، بعدازاں اس نے خود کو پولیس کے حوالے […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خطے میں استحکام کیلئے اہم کردار ادا کیا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خطے میں استحکام کیلئے اہم کردار ادا کیا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کے خطے میں اہم کردار کا اعتراف فنانشل ٹائمز نے بھی کردیا، عالمی سیاست میں پاکستان کا مثبت کردار سامنے […]

طالبان رجیم میں غربت، بھوک اور افلاس سے افغان عوام کا جینا محال

افغان طالبان کی حکومت کے تحت افغانستان میں غربت، بھوک اور افلاس نے سنگین صورتِ حال اختیار کر لی ہے جہاں عام شہریوں کے لیے بنیادی زندگی گزارنا بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق دہشت گردی کے فروغ اور ناقص حکمرانی میں مصروف طالبان رجیم نے افغان عوام کو شدید انسانی […]

کم عمر لڑکیوں کے ایپسٹن جنسی اسکینڈل میں بل کلنٹن کی تصاویر بھی وائرل

سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے مطالبہ کیا ہے کہ کسی خاص شخص کو تحفظ دینے کے بجائے ایپسٹن فائلز کے باقی ماندہ تمام ریکارڈ فوری طور پر جاری کی جائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بل کلنٹن نے ٹرمپ کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ جس انداز میں دستاویزات جاری کی جارہی ہیں […]

ٹرمپ کی غیر قانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے پر رقم دینے کی پیشکش

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر امریکا میں مقیم تارکین وطن کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے پر رقم دینے کی پیشکش کر دی ہے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمۂ ہوم لینڈ سکیورٹی نے اعلان کیا ہے کہ جو غیر قانونی تارکین وطن سال کے اختتام تک […]

جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، اسرائیل نے 12 فلسطینی شہید کر دیئے

  غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، صیہونی فورسز کی فلسطینیوں پر بارود کی بارش جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 12 فلسطینی شہید ہوئے، غزہ سٹی میں اسرائیلی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید، متعدد زخمی ہو گئے۔ شجاعیہ میں اسرائیلی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More