Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
ان ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب حکام نے پیٹریاٹ دفاعی میزائلوں کے ذخائر میں کمی اور خلیج فارس میں امریکا کے عرب اتحادیوں کے دور ہونے کے خدشات پر تشویش کا اظہار کیا۔
وائٹ ہاؤس نے ابھی تک ان رپورٹس کی باضابطہ…
اسحاق ڈار کی کرغز، تاجک، ازبک، قازق اور بیلاروسی وزراء سے ملاقاتیں، باہمی تعاون پر اتفاق
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کرغزستان کے وزیرِ خارجہ ژین بیک مولدوکانووچ کولوبایف سے ملاقات کی۔
دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا…
ایران اس وقت امریکا سے رابطے میں ہے، معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے کوریسپونڈینٹس ڈنر کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال معاہدے کے لیے مناسب وقت نہیں آیا لیکن مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیے جائیں…
امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ جاری، ثالثی کا کوئی مسئلہ نہیں: عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا کا دھمکی آمیز اور دباؤ پر مبنی رویہ قبول نہیں، ایران طاقت، دباؤ اور دھمکی کی زبان قبول نہیں کرے گا، ایران دھمکیوں اور دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا۔
عباس عراقچی نے کہا کہ ایرانی…
روس اور یوکرین کے درمیان حملوں میں شدت، فضائی کارروائیوں میں متعدد افراد ہلاک
یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کے مطابق سلوویانسک شہر پر روسی فضائی حملے میں 6 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کیف اور چرنیہیو میں بھی روسی میزائل اور ڈرون حملوں کے باعث بڑے پیمانے پر…
سپین میں پہلی بار جنگلاتی آگ پر قومی ایمرجنسی نافذ، 19 ہزار افراد کے انخلا کا حکم
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت میڈرڈ کے قریب آگ پھیلنے پر 19 ہزار افراد کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
حکام کے مطابق شدید گرمی، خشک موسم اور تیز ہواؤں کے باعث جنگلاتی آگ بے…
چین اور روس نے ایران کو ہتھیار نہ دینے کی یقین دہانی کرا دی: ٹرمپ کا دعویٰ
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ان کے خیال میں چین اور روس ایران سے متعلق تنازع میں کسی بھی طرح شریک نہیں ہیں، تاہم اگر دونوں ممالک ایران کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں تو یہ ان کے اپنے مفاد میں نہیں ہوگا۔
…
آبنائے ہرمز پر سفارت کاری تیز، عمانی وفد تہران پہنچ گیا، قطر کا مذاکرات جاری رکھنے پر زور
ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق عمانی وفد تہران میں ایرانی حکام سے ملاقاتیں کرے گا، جن میں آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے انتظام کے لیے مشترکہ طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ایران کا مؤقف ہے کہ وہ…
امریکا کے مسلسل 13 ویں رات ایران پر حملے، کئی شہروں میں دھماکے، 4 افراد جاں بحق
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق صبح ایران کے جن علاقوں سے دھماکوں اور فضائی حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ان میں بندر عباس، اہواز، امیدیہ، جاسک، قشم، اندیمشک، خرم آباد، خنداب، بروجرد، فیروزآباد، تفت اور نائین شامل ہیں۔
امریکی…
بھارت: طلبہ احتجاج کے دوران پولیس وین کے سامنے ڈٹ کر کھڑی ہونیوالی ریا آہر مزاحمت کی علامت بن گئی
بھارتی شہر ممبئی میں امتحانی بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ احتجاج کے دوران 27 سالہ ماڈل ریا آہر نے گرفتار طلبہ کو لے جانی والی پولیس وین کے سامنے کھڑے ہوکر اسے رکنے پر مجبور کردیا۔
ریا آہر بدھ کے روز ممبئی کے علاقے دادر کے شیواجی پارک میں…