Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیل غزہ میں ایک اور عارضی جنگ بندی پر آمادہ

اسرائیل نے غزہ  میں ایک اور عارضی جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی صدر  آئزک ہرزوگ کے صدارتی آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیلی صدر نے جنگ بندی کا اشارہ غیر ملکی سفیروں سے گفتگو کرتے ہوئے دیا۔…

عراق میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران ایئرفورس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

عراقی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر الیکشن کی ڈیوٹی کی انجام دہی کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں صوبائی الیکشن جاری ہیں جن کے دوران ملک میں دہشت گردی…

ایک ہفتے میں زائرین کی ریکارڈ تعداد میں روضہ رسولؐ پر حاضری

ایک ہفتے کے دوران زائرین کی ریکارڈ تعداد نے روضہ رسولؐ پر حاضری کی سعادت حاصل کی۔ سعودی گزٹ کے مطابق مسجد نبوی کے امور کی نگرانی کرنے والی جنرل اتھارٹی نے بتایا ہے کہ 8 سے 15 دسمبر 2023 کے درمیان تقریباً 51 لاکھ 19 ہزار زائرین نے روضہ…

چین میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ہلاکتیں 127 افراد ہلاک

چین کے شمال مغربی علاقے میں 6.2 شدت کے زلزلے سے 127 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کے 2 شمال مغربی صوبوں گانسو اور چنگھائی میں آنے والے 6.1 شدت کے زلزلے سے 400 سے زائد افراد زخمی ہوئے اور متعدد عمارتیں کو نقصان پہنچا۔ زلزلہ…

اسرائیلی فوج نے غزہ کا العودہ اسپتال فوجی بیرک میں تبدیل کردیا گیا

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے غزہ کے العودہ اسپتال کی صورتحال پر کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے اسپتال کو فوجی بیرک میں تبدیل کر دیا ہے۔ اسرائیلی فورسزنے العودہ اسپتال میں 240 افراد کو حراست میں لیا ہے، جس میں طبی عملے کے 40 ارکان اور 80…

شہزادی ڈیانا کا 38 سال پرانا گاؤن ساڑھے 11 لاکھ ڈالرز میں نیلام

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی سابقہ اہلیہ اور پرنسس آف ویلز آنجہانی لیڈی ڈیانا کا 1985ء کی ایک شام کو پہنا جانے والا سیاہ لباس (گاؤن) گزشتہ روز ہالی ووڈ آکشن میں ریکارڈ ساڑھے 11 لاکھ ڈالرز میں نیلام ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ رقم…

غزہ؛ حماس کے ہاتھوں مزید 7 اسرائیلی فوجی ہلاک، مجموعی تعداد 129 ہوگئی

اسرائیلی فوج نے دو روز کے دوران غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں اپنے 7 اہلکاروں کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق فوجی ترجمان نے بتایا کہ پیر کے روز جھڑپ میں غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقے میں ایک ایک اہلکار مارے گئے جب…

فرانس کا فلسطینیوں پر حملے میں ملوث یہودی آباد کاروں پر پابندی کا فیصلہ

فرانس نے کہا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر تشدد کے ذمہ دار کچھ انتہا پسند یہودی آباد کاروں پر پابندیاں عائد کر رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے بعد فرانس نے بھی مغربی کنارے میں نہتے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے…

اسرائیلی فوج نے مزید 200 فلسطینی شہید کردیے

اسرائیلی فوج کے غزہ کے رہائشی علاقوں اور اسپتالوں پر وحشیانہ حملے جاری ہیں، ایک روز میں 200  فلسطینی شہید کردیے گئے، جس کے بعد  شہداء کی تعداد 19 ہزار 400 سے تجاوز کر گئی۔ پوپ فرانسس کے بعد اٹلی نے بھی اسرائیلی کارروائیوں پر تنقید کی،…

والدین یا شوہر نہ ہونے پر خواتین قریب ترین محرم سے اجازت لے کر حج کرسکتی ہیں، مذہبی امور

وزارت مذہبی امور نے والدین اور خاوند نہ ہونے کی صورت میں بھی خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی اجازت دے دی۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق محرم کے بغیر خواتین حج کرسکیں گی اس کے لیے انہیں والدین اور خاوند کی اجازت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P