Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
اطالوی وزیراعظم کا سعودیہ میں مرتد اور ہم جنس پرستی پر سزائیں ختم کرنے کا مطالبہ
اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ اسلامی ثقافت اور یورپی تہذیب کی اقدار اور حقوق میں ’موازنیت کا مسئلہ‘ ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کی وزیراعظم نے یہ بات سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں کی تاہم یہ واضح…
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 4 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک چھاپا مار کارروائی کے دوران اندھا دھند فائرنگ کرکے 4 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے میں بھی اپنی جارحیت کا بازار گرم کر رکھا…
میکسیکو؛ کرسمس کی مرکزی تقریب سے قبل پارٹی میں فائرنگ سے 12 ہلاک
شمالی امریکی ملک میکسیکو میں کرسمس کی مرکزی تقریب سے قبل پارٹی پر حملے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گواناجواتو ریاست کے حکام کے مطابق 6 سے زائد مسلح افراد نے کرسمس سے پہلے ایک روایتی تقریب میں شریک…
طالبان اور افغانستان کے عوام پاکستان میں بدامنی نہیں چاہتے، ذبیح اللہ مجاہد
افغانستان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ طالبان اور افغانستان کے عوام پاکستان میں بدامنی نہیں چاہتے۔
سوال کے جواب میں ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی کہ افغان حکومت نے جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن…
بھارت میں کورونا وبا دوبارہ پھوٹ پڑی؛ ماسک لازمی قرار
بھارتی ریاست کیرالہ میں کورونا کیسز میں پریشان کن حد تک اضافے کے باعث حکومت نے پابندیاں نافذ کردیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ میں کورونا کے نئے کیسز میں مبتلا زیادہ تر مریضوں میں ویرینٹ JN.1 پایا گیا ہے۔ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ…
غزہ پر اسرائیلی حملے جنگ نہیں، دہشتگردی ہیں: پوپ فرانسس
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں کو دہشت گردی قرار دے دیا۔
پوپ فرانسس نے ہفتہ وار دعائیہ خطاب میں اسرائیل کے چہرے سے نقاب اتار پھینکا اور عالمی برادری کا ضمیر جھنجھوڑنے کی ایک اور کوشش…
اسرائیلی حملے مکمل رکنے تک یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات نہیں کرینگے: حماس
حماس نے غزہ میں اسرائیلی حملے مکمل بند ہونے تک بات چیت کے امکان کو مسترد کر دیا ہے اور اسرائیلی وزیراعظم نے بھی غزہ میں جنگ جاری رکھنے کا کہہ دیا ہے۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پر اسرائیل حملے مکمل رکنے تک یرغمالیوں سے متعلق…
طالبان نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کے 40 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
افغانستان میں طالبان حکومت نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کیے گئے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 40 دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا۔
افغان خبر رساں ادارے طلوع نیوز کے مطابق طالبان وزارت داخلہ کے ترجمان عبد المتین قانع نے ٹی ٹی پی…
اسرائیل نے الشفا اسپتال کو بمباری میں تباہ کرکے خون سے غسل دیا؛ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارۂ صحت (WHO) نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں الشفا اسپتال پر بمباری کرکے اسے خون سے غسل دیا ہے۔
العربیہ نیوز کے مطابق اقوام متحدہ اور عالمی ادارۂ صحت کی ٹیم نے الشفا اسپتال کا دورہ کیا، مریضوں کے لیے طبی اشیا اور دوائیں فراہم…