اسرائیلی حملے مکمل رکنے تک یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات نہیں کرینگے: حماس

حماس نے غزہ میں اسرائیلی حملے مکمل بند ہونے تک بات چیت کے امکان کو مسترد کر دیا ہے اور  اسرائیلی وزیراعظم نے بھی غزہ میں جنگ جاری رکھنے کا کہہ دیا ہے۔

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پر اسرائیل حملے مکمل رکنے تک یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات سے انکار کردیا ہے۔

خیال رہےکہ  قطر اور  مصر کی جانب سے  غزہ میں نئی جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں، نئی جنگ بندی  پربات چیت کے لیے قطری اور  اسرائیلی حکام کی گزشتہ  روز ملاقات بھی ہوئی تھی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P