جھل مگسی ڈیزرٹ ریلی کے دوران ٹریک پر موجود بچہ تیز رفتارگاڑی کی زد میں آکر جاں بحق
جھل مگسی ڈیزرٹ جیپ ریلی کےدوران ٹریک پر ریسر کی تیز رفتارگاڑی کی زد میں آکر 7 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق ڈیزرٹ جیپ ریلی میں پری پیئرڈ کیٹیگری کے لیے ریس جاری تھی اس دوران ٹریک پر موجود بچہ تیز رفتار گاڑی کی زد میں آگیا اور زخموں کی تاب […]