Daily Archives

December 17, 2023

اسٹیبلشمنٹ کا وتیرہ ہے اقتدار تک پہنچانے کے بعد گردن پکڑتے ہیں، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا وتیرہ ہے جسے اقتدار تک پہنچاتے ہیں پھر اُس کی گردن پکڑتے ہیں۔ کوئٹہ میں عزم نو ورکرز کنونشن سے خطاب میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ ملک کے 85 فیصد قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں انتخابات کے حوالے سے […]

پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد نہ کریں ، آصف زرداری کی پارٹی رہنمائوں کو ہدایت

سابق صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کو پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔  گورنر ہاؤس میں  آصف زرداری کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر نے پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ […]

حکومت پاکستان کا امیر کویت کی وفات پر ایک روزہ ”قومی یوم سوگ” منانے کا اعلان

حکومت پاکستان نے امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر18 دسمبر کو ایک روزہ ”قومی یوم سوگ” منانے کا اعلان کیا ہے۔   کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے  جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے عوام اور حکومت کی طرف سے امیر کویت […]

چنگیز حئی بلوچ حامیوں سمیت نیشنل پارٹی میں شامل

مرحوم سینئر سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کے صاحبزادے چنگیز حئی بلوچ نے حامیوں سمیت نیشنل پارٹی (این پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں چنگیز حئی بلوچ نے صدر نیشنل پارٹی اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ و دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی شاندار سیاسی […]

بچے پیدا کریں ورنہ نسل ختم ہوجائے گی،ایلون مسک کا اٹلی کی ماؤں سے مطالبہ

دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک ایلون مسک نے اٹلی میں کم شرح پیدائش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ نقل مکانی کے باعث بڑھتی ہوئی آبادی اصل آبادی نہیں۔ مقامی آبادی آپ کی نسل چلاتی ہے۔ ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے اٹلی کی ماؤں کو خبردار کیا کہ اگر […]

نگران حکومت کا پیاز کی برآمدات محدود کرنے کا فیصلہ

نگران حکومت نے پیاز کی برآمدات کو محدود اور سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے ملک میں پیاز کی قیمتوں میں استحکام کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔ پیاز برآمد کرنے کی اجازت صرف ایڈوانس ادائیگی کی شرط پر ہوگی اور پیاز کی برآمد کے لیے کم از […]

ملکی سیاست پر عالمی اداروں کا قبضہ ہے، ہماری آزادی داؤ پر لگی ہے، فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ امریکا، یورپ اور اسلامی دنیا میں احتجاج ہورہا ہے لیکن اسرائیل ٹس سے مس نہیں ہو رہا۔ مردان کاٹلنگ بابوزئی میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اسرائیل، طاقت کے بل بوتے پر فلسطینیوں کی نسل کشی […]

بھارتی فوج کے لیے ڈرونز بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 9 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ڈرونز اور دھماکا خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں چھ خواتین سمیت کم از کم 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق واقعہ ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور کی سولر انڈسٹریز انڈیا میں اس وقت پیش آیا جب عملہ پیکنگ ایریا […]

سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری، سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی پیپلز پارٹی میں شامل

انتخابات سے قبل سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے اور سابق وفاقی وزیر اور معروف عالم دین حامد سعید کاظمی نے آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی شیڈول جاری کرنے کے بعد گورنر ہاؤس پشاور میں سیاسی سرگرمیوں کا عمل تیز […]

دہشت گردوں کے پاس جدید امریکی اسلحہ کہاں سے آیا؟ تحقیقات کرائی جائیں، محمد علی درانی

سابق وفاق وزیر محمد علی درانی نے دہشت گردوں کے پاس جدید امریکی اسلحہ کی موجودگی کے انکشاف پر سوال اٹھاتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔  انہوں نے کہا کہ پاکستان میں موجودہ دہشت گردی ماضی کے مقابلے میں اس لیے زیادہ خطرناک ہے کیونکہ اس میں امریکی اسلحہ اور ٹیکنالوجی کا استعمال کیا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P