Browsing Category

بین الاقوامی

فرانس کا اسرائیل سے فوری اور پائیدار جنگ بندی کا مطالبہ

فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا نے اسرائیل سے فوری اور پائیدار جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔  کیتھرین کولونا نے یہ مطالبہ اپنے دورہ اسرائیل کے موقع پر کیا۔ اپنے اسرائیلی ہم منصب ایلی کوہن سے ملاقات کے موقع پر فرانسیسی وزیر خارجہ کا…

بچے پیدا کریں ورنہ نسل ختم ہوجائے گی،ایلون مسک کا اٹلی کی ماؤں سے مطالبہ

دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک ایلون مسک نے اٹلی میں کم شرح پیدائش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ نقل مکانی کے باعث بڑھتی ہوئی آبادی اصل آبادی نہیں۔ مقامی آبادی آپ کی نسل چلاتی ہے۔ ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے اٹلی کی ماؤں…

بھارتی فوج کے لیے ڈرونز بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 9 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ڈرونز اور دھماکا خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں چھ خواتین سمیت کم از کم 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق واقعہ ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور کی سولر انڈسٹریز انڈیا میں…

بنگلہ دیش : اپوزیشن کا احتجاج، حسینہ واجد سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

بنگلہ دیش میں اپوزیشن کی کال پر ہزاروں افراد دارالحکومت ڈھاکا کی  سڑکوں پر نکل آئے۔ ڈھاکا میں ہونے والی احتجاجی ریلی میں شریک مظاہرین نے وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا۔…

مولانا فضل الرحمان کو افغان سفیر کی دورہ افغانستان کی دعوت

جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے افغان عبوری سفیر سردار احمد جان شکیب نے ملاقات کی اور انہیں افغانستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔ ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ افغان عبوری سفیر نے مولانا فضل الرحمان کو افغان…

آرمی چیف کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور

 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے دورۂ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے آرمی چیف جنرل سید…

کینیڈا کا غیردستاویزی تارکین وطن کی شہریت کے لیے راہیں ہموار کرنے کا منصوبہ

وزیر امیگریشن کینیڈا مارک ملر نے کہا ہے کہ کینیڈا ایک وسیع اورجامع پروگرام کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جس کے تحت غیر دستاویزی تارکین وطن کو مستقل شہریت کے لیے درخواست دینے کی اجازت دی جائے گی۔ مارک ملر نے گلوبل اینڈ میل کو بتایا کہ اس نئے…

غزہ: اسکول پر اسرائیلی حملے میں صحافی اور تین امدادی کارکن شہید

 اسکول پر اسرائیلی حملے میں الجزیرہ ٹی وی کا صحافی اور تین امدادی کارکن شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کے مطابق کیمرہ مین سمر ابو الدقا اور نامہ نگار وائل الدحدوح اُس وقت اسرائیلی فضائی حملے کا نشانہ بنے جب وہ خان یونس کے فرحانہ اسکول میں رپورٹنگ…

امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی اسرائیلی انٹیلی جنس چیف سے ملاقات

امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے اسرائیلی انٹیلی جنس چیف سے ملاقات کی۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان اوراسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیا کے درمیان ملاقات موساد کے…

ایلون مسک 100 ملین ڈالر سے یونیورسٹی قائم کریں گے

دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک ایلون مسک نے اپنی یونیورسٹی کھولنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے جس کے لیے 10 کروڑ ڈالر کا فنڈ مختص کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپیس ایکس اور ٹیسلا جیسے کامیاب اداروں کے مالک ایلون مسک ایک نئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P