Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
برطانوی عدالت نے پاکستان سے گرفتار گوانتاناموبے قیدی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
برطانیہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ گوانتاناموبے کا قیدی خود پر ہونے والے بہیمانہ تشدد پر برطانوی حکومت کے خلاف اپنے مقدمے میں انگریزی قانون کا استعمال کر سکتا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 11 ستمبر 2001 کو امریکا میں ہونے…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ٹرک پر حملہ؛ 3 ہلاک اور 3 زخمی
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر…
غزہ کے شہید بچوں سے اظہار یکجہتی، نیدرلینڈ میں 8 ہزار جوتے سڑک پر رکھ دیے گئے
نیدرلینڈز میں غزہ کے شہید بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مقامی تنظیم نے بچوں کے 8 ہزار جوتے رکھ دیے۔
مقامی تنظیم کی جانب سے ڈچ شہر روٹرڈیم کے مرکزی چوک پر بچوں کے 8 ہزار جوتے رکھ کر عالمی بے حسی کو آئینہ دکھانے کی کوشش کی گئی۔
اسرائیل نے…
اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کے جرم میں پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا
اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کے جرم میں پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔
اٹلی کی عدالت نے مقتولہ ثمن کے والدین کو شادی کے لیے پاکستان جانے سے انکار پر بیٹی کو قتل کرنے کا مجرم قرار دے دیا۔
عدالت نے ثمن کے چچا کو 14…
امیر کویت شیخ مشعل الصباح نے منصب کا حلف اٹھا لیا
کویت کے نئے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے اپنے منصب کا حلف اٹھا لیا۔
کویت کی نیوز ایجنسی کے مطابق امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے آج پارلیمنٹ کے اجلاس میں اپنے منصب کا حلف اٹھایا۔ شیخ مشعل الأحمد الجابر الصباح کویت کے 17…
اسماعیل ہنیہ غزہ میں نئی جنگ بندی پر بات چیت کیلئے قاہرہ پہنچ گئے
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ غزہ میں نئی جنگ بندی پر بات چیت کیلئے قاہرہ پہنچ گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں نئی جنگ بندی پر مذاکرات کیلئے قطر میں مقیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ منگل کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ…
چائے بنانے پر جھگڑا؛ شوہر نے 50 سالہ بیوی کو بےدری سے قتل کردیا
بھارت میں چائے بنانے کے تنازع پر شوہر نے بیوی کو بےدری سے قتل کردیا۔
واقعہ دہلی سے متصل غازی آباد کے بھوجپور گاؤں میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق چائے بنانے پر جھگڑے ہوا تو 52 سالہ دھرم ویر نے تلوار جیسی کسی تیز دھار آلہ سے اپنی 50 سالہ…
مودی سرکار کا اپوزیشن کیخلاف کریک ڈاون، 141 ارکان اسمبلی معطل
بھارت کی مودی سرکار نے اپوزیشن کی آواز دبانے کے لیے 141 ارکان اسمبلی کو معطل کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے 141 اپوزیشن ارکان کی لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی رکنیت معطل کردی گئی۔…
اقوام متحدہ میں مستقل مندوب کیلیے افغانستان کی درخواست مسترد
اقوام متحدہ نے افغانستان کی مستقل مندوب کی نشست کے لیے درخواست مسترد کردی۔
اقوام متحدہ کی 9 رکنی ایکریڈیشن نے مستقل مندوب کی نشست کے لیے درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ افغان حکومت پہلے عالمی برادری سے خود کو تسلیم کروائے۔ مستقل نشست کے…
اسرائیلی بمباری سے مزید 100 فلسطینی شہید ، العودہ اسپتال فوجی بیرک میں تبدیل
اسرائیلی جارحیت جاری ، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید کر دیئے۔ شہداء کی تعداد 19 ہزار 667 ہو گئی۔
الرمل پر فضائی حملے کے نتیجے میں 50 فلسطینی شہید ہوئے ، اس کے علاوہ اسرائیلی فورسز نے جبالیہ کیمپ ، دیرالبلاح اور اقوام…