Browsing Category

بین الاقوامی

کنگنا رناوت کا بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان

بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے ہندو انتہا پسند پی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ اداکارہ کنگنا رناوت کے والد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کنگنا رناوت 2024 میں بی جے پی کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیں گی۔ اداکارہ اس…

اسرائیل کی حماس کو 35 قیدیوں کی رہائی کے بدلے 7 روزہ جنگ بندی کی پیشکش

 اسرائیل نے 35 قیدیوں کی رہائی کے عوض حماس کو 7 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کی جانب سے جن 35 قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ قیدیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل نے حماس…

غزہ میں ہر 4 میں سے1 شہری بھوک سے موت کے منہ میں جا رہا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ سمیت دیگر 23 عالمی اداروں کی مشترکہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ میں 5 لاکھ 76 ہزار 600 شہری بھوک کے باعث موت کے منہ میں پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں شہری بمباری سے زیادہ بھوک سے جان کی بازی کی ہار…

امریکہ میں قیدی 48 سال سزا بھگتنے کے بعد بےگناہ قرار

نیویارک: امریکی ریاست اوکلاہوما میں قیدی کو 48 سال کی سزاد بھگتنے کے بعد بے گناہ قرار دے کر رہا کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اوکلاہوما کی عدالت نے 70 سالہ امریکی شہری گلین سیمنز کو 48 سال ایک ماہ اور 18 دن قتل کے جرم میں…

بھارتی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں میں خودکشی کی شرح میں سنگین اضافہ

بھارتی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں میں خودکشی کی شرح میں اضافہ ہوگیا، 2007 سے اب تک مقبوضہ کشمیر میں 587 سے زائد بھارتی فوجی خودکشی کر چکے ہیں۔ 18 دسمبر کو بھارت کے بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکار 92 بٹالین کے موہل مولا نے…

امریکا کا اعتراض، سلامتی کونسل میں غزہ پرووٹنگ چوتھی بار ملتوی

 امریکا کے اعتراض کے بعد سلامتی کونسل میں غزہ پرووٹنگ چوتھی بار موخر کردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کے خدشے کے پیش نظر چوتھی مرتبہ…

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کے ٹرک پر حملے میں ہلاکتیں 5 ہوگئیں

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتیں 5 ہوگئیں جب کہ دیگر 3 اہلکار شدید زخمی ہیں۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

چین کی سمندری حدود پر فلپائن کو سنگین نتائج کی دھمکی

چین نے فلپائن کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنوبی بحیرہ میں صورتحال کا ’غلط اندازہ‘ نہ لگائے اور بیرونی عناصر کی باتوں میں آکر کچھ ایسا نہ کرے جس کا خمیازہ صرف اسے بھگتنا پڑے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی جانب سے یہ دھمکی وزیر خارجہ…

اسرائیل کی حماس کو طویل مدتی جنگ بندی کی پیشکش

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے فلسطینی رہنماؤں کی رہائی اور طویل مدتی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے۔  اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے غزہ میں یرغمال بنائے گئے 30 سے 40…

بھارت میں اعلیٰ تعلیم کے وزیر کو کرپشن پر 3 سال قید اور لاکھوں روپے جرمانہ

 بھارتی ریاست تمل ناڈو کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم ڈاکٹر کے پونموڈی اور ان کی اہلیہ کو کرپشن کیس میں 3 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدراس ہائی کورٹ نے 1.75 کروڑ روپے کے غیر متناسب اثاثہ جات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P