Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
روضہ رسولﷺ میں داخلہ سال میں صرف ایک بار ہو گا
ریاض: مسجد نبوی ﷺ جانے والے زائرین اب سال میں صرف ایک بار روضہ رسولﷺ میں داخل ہو سکیں گے۔
سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ روضہ رسولﷺ میں داخلے کا اجازت نامہ سال میں صرف ایک ہی بار جاری کیا جائے گا اور اگر دوسری بار روضہ رسولﷺ…
تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے
تائپے: تائیوان میں 6.3 شدت زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے کے باعث عمارتیں لرز گئیں اور لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق تائیوان میں…
اسرائیل میں مظاہرہ، یر غمالیوں کی رہائی کیلئے ڈیل کا مطالبہ
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا ہے۔
مظاہرین نے اسرائیلی حکومت سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ڈیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
فلسطینی مزاحمت کاروں سے جھڑپ، 13 اسرائیلی فوجی ہلاک
فلسطینی مزاحمت کاروں سے ہفتے کو…
ایک روز میں اسرائیلی بمباری میں 200 فلسطینی شہید؛13 فوجی بھی ہلاک
غزہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیل کی بمباری اور جھڑپوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 200 ہوگئی جب کہ 13 اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں گزشتہ ایک روز میں اسرائیل کی برّی فوج اور حماس کے…
غزہ میں شدید غذائی قلت سے ہزاروں بچوں کی اموات کا خدشہ
اقوام متحدہ میں بچوں کے فنڈ کے ادارے یونیسف نے غزہ میں شدید غذائی قلت سے ہزاروں بچوں کی اموات کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے جہاں لاکھوں افراد بے گھر اور اسپتال غیر فعال ہوچکے ہیں وہیں علاقے میں اسرائیل کی پابندیوں سے…
حماس کا حملہ فلسطینیوں کیساتھ جاری ناانصافیوں کا ردعمل ہے، ایرانی صدر
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظم حماس کا 7 اکتوبر کو حملہ فلسطینیوں کے ساتھ جاری ناانصافیوں کا ردعمل ہے۔
ایرانی دارلحکومت تہران میں تقریب سے خطاب میں ابراہیم رئیسی کا کہنا تھاکہ مسلم دنیا اور تمام…
بھارتی گجرات میں اسرائیل سے تعلق رکھنے والے بحری جہاز پر ڈرون حملہ
ھارت کے مغربی ساحلی علاقے میں اسرائیل سے تعلق رکھنے والے تجارتی بحری جہاز پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل سے تعلق رکھنے والے بحری جہاز پر ڈرون حملہ بھارتی گجرات کے ساحلی علاقےمیں ہوا ہے۔
برطانوی میری…
بھارت: عام انتخابات قریب آتے ہی کرناٹکا حکومت کا حجاب پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ
بھارتی ریاست کرناٹکا کی حکومت نے حجاب پر عائد پابندی جلد ہٹانے کا اعلان کیا ہے جہاں وزیر اعلیٰ سدارا مائیا نے کہا ہے کہ ریاست میں حجاب پہننے پر کوئی موثر پابندی نہیں ہے۔
بھارتی خبر رساں ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق میسور میں ایک تقریب سے…
اقوام متحدہ میں غزہ کیلیے انسانی امداد بڑھانے کی قرار داد منظور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کے لیے انسانی امداد کو بڑھانے کے لیے قرارداد منظور کرلی۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق قرارداد میں “دشمنی کے پائیدار خاتمے کے لیے حالات پیدا کرنے” کے لیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ امریکا اور روس…
بھارت میں ایک ہزار سے زائد مدارس اسکولوں میں تبدیل
بھارت کی مودی سرکار نے مسلمان دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہزار سے زائد مدارس کو اسکولوں میں تبدیل کردیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں ایک ہزار 281 مدارس کو ” ماڈل انگلش اسکولز” میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ بی جے پی کی انتہا…