Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
غزہ میں جمعے سے اتوار کے دوران 16 اسرائیلی فوجی ہلاک
امریکی میڈیا نے اسرائیلی فوجی اہلکار کے حوالے سے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعے سے اتوار کے دوران 16 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکی رپورٹ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے موقع پر سامنے آئی ہے۔…
غزہ میں معصوم شہریوں پر اسرائیلی حملوں کا خاتمہ ہونا چاہیئے، پوپ فرانسس
عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں شہریوں کی ہلاکتیں روکنے کا مطالبہ کیا۔
ویٹی کن سے عرب میڈیا کے مطابق پیر کو کرسمس کے موقع پر ویٹیکن میں خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ معصوم شہریوں پر اسرائیلی حملوں کا خاتمہ ہونا…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا دوران حراست تین کشمیریوں کی موت کی تحقیقات کا حکم
بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں دوران حراست تین کشمیریوں کی موت کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بھارتی فوج کے اعلیٰ عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ شہریوں کی موت کے پیش نظر تحقیقات کا…
سری لنکا کے مصنف کی قائد اعظم پر لکھی گئی کتاب کی تقریب رونمائی
سری لنکا کے معروف مصنف چندنا وجیکون کی قائد اعظم پر لکھی گئی کتاب “علی جناح، سلور وائس آف ایشیا” کی تقریب رونمائی کولمبو انٹرنیشنل بک فیئر میں ہوئی۔
اس کتاب کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ تقریب رونمائی کے دوران ہی 6000…
بھارت` پارٹنر نے جس کیلیے جنس تبدیل کروائی اسی طالبہ کو زندہ جلا دیا
بھارت میں ایک طالبہ کو اس کے ہم جماعت پارٹنر نے زنجیروں سے باندھا، بلیڈ سے کاٹا اور پھر زندہ جلادیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق تمل ناڈو میں 24 سالہ سافٹ انجینیئر نندنی کو 26 سالہ وتریمان نے سال گرہ کے سرپرائز کے بہانے آنکھوں میں پٹی باندھ…
نائیجیریا؛ چرواہوں اور کسانوں کے درمیان خونی جھڑپ میں 16 افراد ہلاک
شمال وسطی نائجیریا میں چرواہوں کے مویشیوں کے فصل خراب کردینے پر چرواہوں اور کسانوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خونی جھڑپ کسانوں اور چرواہوں کے درمیان ہوئی۔ یہ دونوں گروہ سرحدی علاقے…
اسرائیلی فوج کو غزہ جنگ کی ’بھاری قیمت‘ چکانا پڑی رہی ہے: نیتن یاہو
سرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ کی ’بہت بھاری قیمت‘ ادا کرنا پڑ رہی ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے یہ بات اتوار کو اس وقت کہی جب حماس کے ساتھ لڑائی میں مارے جانے والے اسرائیلی فوجیوں…
معاشی حالات سے تنگ شخص نے موٹرسائیکل کو سائیکل بنا دیا
حالات کی ستم ظریفی کے شکار کراچی کے ایک ہنرمند نے زندگی کی دشواریاں اپنے فن سے آسان بنا لیں، موٹرسائیکل کا انجن اور پرزے چوری ہوئے تو اس میں سائیکل جوڑ کر انوکھی اور منفرد سواری تیار کر ڈالی۔
دیکھنے میں موٹر سائیکل لگنے والی سواری پیڈل…
آسٹریلیا کے مختلف علاقوں میں دسمبر میں ہیٹ ویو الرٹ جاری
دسمبر میں جب دنیا کے مختلف خطے سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں، مغربی آسٹریلیا اور کوئینز لینڈ میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کی ریاستوں کے کچھ علاقوں میں درجۂ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا…
ترکیہ نے 6ملکوں کیلئے انٹری ویزے سے استثنیٰ کا اعلان کردیا
ترکیہ نے سعودی عرب سمیت 6 ملکوں کے شہریوں کو سیاحتی مقاصد کے لئے انٹری ویزے سے استثنیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔
6 ممالک میں سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات، سلطنتِ عمان، امریکہ، بحرین اور کینیڈا کے شہری شامل ہیں۔
عرب میڈیا…