Browsing Category

بین الاقوامی

غزہ بدترین فاقہ کشی کی زد میں آرہا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ امدادی ایجنسی نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔   یونائیٹڈ نیشنز ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) کے مطابق غزہ بدترین فاقہ کشی کی زد میں آ رہا ہے، ہر گزرتے دن کے ساتھ خوراک اور پانی کا حصول مزید مشکل…

افغانستان، لیبیا اور عراق کی طرح امریکا غزہ میں بھی ناکام ہوگا، روس

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان، لیبیا اور عراق کی طرح غزہ میں بھی امریکی منصوبہ ناکام ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک انٹرویو میں خبردار کیا کہ مغربی ممالک کی سازشوں نے دنیا…

اسرائیل میں ٹرک سے 80 فلسطینیوں کی کٹی پٹی لاشیں برآمد

اسرائیل میں ایک ٹرک سے ملنے والی 80 فلسطینیوں کی اعضا کٹی لاشوں کو اجتماعی قبر میں دفنا دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل سے ایک ٹرک غزہ کے جنوبی علاقے میں لایا گیا ہے جس میں 80 نامعلوم فلسطینیوں کی لاشیں تھیں۔ سفاکیت کی…

آسٹریلیا میں تباہ کن طوفان: 2 خواتین سمیت 9 افراد ہلاک

آسٹریلوی ریاستوں وکٹوریہ اور کوئنز لینڈ میں طوفان اور تباہ کن ہواؤں نے حالیہ دنوں میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق طوفان کے باعث کشتیاں الٹ گئی اور کنکریٹ کی پاور…

بھارت میں مرغی کے ٹرک کو حادثہ، شہری مرغیاں لوٹتے رہے

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں دھند کے باعث مرغیاں لے جانے والے ٹرک کو حادثہ پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق اس حادثے کے بعد کئی گاڑیاں بھی آپس میں ٹکرائیں جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور کچھ لوگ زخمی ہوئے۔ بھارتی…

غزہ کے بچوں، برزگ افراد کیساتھ تضحیک آمیز رویہ، اسرائیلی صحافی نے ویڈیو جاری کردی

اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے غزہ کے نوجوان اور بزرگ سمیت بچوں کے ساتھ تضحیک آمیز رویے کی ایک اور فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔ مطابق یہ ویڈیو مبینہ طور پر اسرائیلی فوٹو جرنلسٹ کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غزہ کے…

امریکا اور اسرائیل کا حماس کو جڑ سے ختم کرنے پر اتفاق

حماس کو ختم کرنے کے ہدف پر اسرائیل اور امریکا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا ہے جس کا اعتراف خود نیتن یاہو کے ایک مشیر نے برسرعام کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے سینیر مشیر مارک ریگیو نے کہا کہ امریکا اور…

اسرائیل نے اپنے شہریوں کو بھارت میں محتاط رہنے کی ہدایات جاری کردیں

 اسرائیل نے مودی سرکار پر زور دیا ہے کہ بھارتی دارالحکومت میں ہمارے سفارت خانے کے انتہائی نزدیک ہونے والا دھماکا ایک دہشت گرد حملہ تھا جس کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔ بھارت میں گزشتہ روز اسرائیلی سفارت خانے کے نزدیک ہونے والے دھماکے سے…

حماس نہ بچاتی تو اپنی ہی فوج کی گولہ باری میں مارے جاتے ، اسرائیلی خواتین

رہائی پانے والے اسرائیلی یرغمالی ماں بیٹی نے کہا ہے کہ ہم اپنی فوج کی شدید گولہ باری کا نشانہ بن کر مارے جاتے اگر حماس کے نوجوانوں نے ڈھال بن کر ہماری حفاظت نہ کی ہوتی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق 48 سالہ چن گولڈسٹین الموگ اور ان کی 17 سالہ…

بھارت میں اسرائیلی سفارت خانے پر دھماکا؛ پورا علاقہ گونج اُٹھا

بھارتی دارالحکومت کے حساس علاقے میں واقع اسرائیل کے سفارت خانے کے قریب زور دار دھماکے کی آواز سے سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے حساس علاقے میں ہونے والے دھماکے کے بعد سفارت خانے کا محاصرہ کرلیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P