Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
اسپین میں بیٹے کو بَلی چڑھانے والے فرانسیسی والدین عین موقع پر گرفتار
اسپین میں پولیس نے فرانس سے تعلق رکھنے والدین کی اپنے 5 سالہ بیٹے کے جن کے زیر اثر ہونے پر بَلی چڑھانے کی کوشش ناکام بنادی۔
عالمی خبر رساں دارے کے مطابق ہسپانوی پولیس والدین کو صحارا میں اس وقت گرفتار کیا جب وہ بیٹے کو لے کر مراکش کے شہر…
دنیا میں نئے سال کا آغاز کرنے والا آخری ملک کونسا ہوگا؟
دنیا کے کچھ حصوں جیسے نیوزی لینڈ میں 2024 کا آغاز ہوچکا ہے، مگر وہ کونسا ملک ہے جہاں سب سے آخر میں ایسا ہوگا؟
اس کا جواب سادہ نہیں بلکہ کافی پیچیدہ ہے۔
زمین کا ہر دن 24 گھنٹے کا ہوتا ہے مگر سال نو کا آغاز ہر جگہ مختلف وقت میں ہوتا…
برطانیہ کی متعدد اسلامی ممالک کے شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت
رطانیہ نے متعدد اسلامی ممالک کے شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت دیدی، 2024 میں خلیجی ممالک اور اردن کے شہریوں کو ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔
برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان کےمطابق اردن سمیت خلیج تعاون کونسل کے تمام ممالک 2024 میں…
سعودی عرب میں بھارتی جاسوس بلاگر کو گرفتار
سعودی عرب میں بھارتی جاسوس بلاگر کو گرفتار کر لیا گیا۔
18 دسمبر کو اسلام مخالف مواد شائع کرنے اورمملکت کے مفادات کو نقصان دہ سرگرمیوں کے الزام میں سعودی سیکورٹی فورسز نے بلاگر زہاک تنویر کو گرفتار کیا۔
زہاک نے اپنے سوشل میڈیا پر غزہ…
چین؛ میزائل یونٹ سے منسلک 4 جرنیلوں سمیت 9 فوجی اہلکارپارلیمنٹ سے برطرف
چین میں 9 اعلیٰ فوجی اہلکاروں کو پارلیمنٹ سے برطرف کردیا گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کی پارلیمنٹ سے جن 9 فوجی اہلکاروں کو برطرف کیا گیا ہے ان میں اسٹرٹیجک میزائل یونٹ سے منسلک 4 جرنیل بھی شامل ہیں۔ یہ برطرفیاں نئے وزیردفاع کی…
اسرائیلی فوج کا غزہ سے لاکھوں ڈالرز، قیمتی سامان لوٹنے کا انکشاف
اسرائیل کی غاصب فوج نے غزہ میں فلسطینیوں کو شہید کرنے کے ساتھ ساتھ لوٹ مار کا بازار بھی گرم کررکھا ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیم یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں نے لوگوں کا…
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، ڈھائی ماہ میں تقریباً 30ہزار بم برسا دیے
غزہ پر تقریباً تین ماہ گزرنے کے باوجود اسرائیل کی بمباری جاری ہے اور اس عرصے میں اسرائیل نے غزہ پر تقریباً 30 ہزار بم گرائے جس کے نتیجے میں 70 فیصد علاقہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
ووال اسٹریٹ جرنل کی جانب سے شائع رپورٹ کے مطابق دسمبر کے…
ایران میں اسرائیل کیلیے جاسوسی کرنے پر خاتون سمیت 4 افراد کو پھانسی
ایران میں تین مردوں اور ایک خاتون کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے اور موساد کے ساتھ مل کر ملک میں انتشار پھیلانے کے الزام میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق وفا حنریج ، ارم عمری، رحمان اور نسیم نمازی کو صوبے مغربی آذر…
اسرائیل کی پناہ گزین کیمپوں اور اسپتال پر وحشیانہ بمباری؛ 55 فلسطینی شہید
اسرائیل نے غزہ میں نوصیرات اور المغازی مہاجر کیمپوں میں وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 35 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ کویتی اسپتال پر بمباری میں 20 افراد شہید ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں دو پناہ گزین…
فرانکوئس بیٹنکورٹ میئرز دنیا کی امیر ترین خاتون بن گئیں
فرانس کی 70 سالہ خاتون فرانکوئس بیٹنکورٹ کے اثاثوں کی مالیت 100 ارب ڈالر ہوگئی جس کے بعد سے وہ دنیا کی امیر ترین خاتون بن گئیں جب کہ دنیا کے امیر ترین افراد میں ان کا نمبر 12 واں ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق L’Oréal کمپنی کی وارث…