Browsing Category

بین الاقوامی

صالح العاروری کی شہادت کے بعد جوابی حملوں کا خطرہ، اسرائیل میں ہائی الرٹ

لبنان میں اسرائیلی حملے میں حماس رہنما صالح العاروری کی شہادت کے بعد جوابی حملوں کے خطرے پر اسرائیل میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔  تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ ہیں۔…

غزہ جنگ سے اسرائیل میں نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا

غزہ جنگ نے اسرائیل میں نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا پہنچادیا۔ اسرائیلی ڈیموکریسی انسٹیٹیوٹ کے تازہ سروے کے مطابق حماس کے خلاف جاری جنگ نے اسرائیل میں نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا پہنچایا ہے اور انکے پاس اب صرف 15 فیصد…

بیروت: اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس رہنما دو ساتھیوں سمیت شہید

لبنان میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں حماس رہنما صالح العاروری دو ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شہید صالح العاروری کا طوفان اقصیٰ کارروائی کے منصوبہ سازوں میں شمارکیا جاتا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق صالح العاروری اسرائیل کی ہٹ…

چرچ کیلیے 45 برس وقف کرنے بعد آسٹریلوی پادری نے اسلام قبول کرلیا

آسٹریلیا پادری گولڈ ڈیوڈ نے اپنی زندگی کے 45 سال چرچ کے لیے وقف کرنے کے بعد اسلام قبول کرلیا۔  مسلم ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق نومسلم گولڈ ڈیوڈ نے اپنا مسلم نام عبدالرحمٰن رکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گولڈ ڈیوڈ نے آسٹریلوی عیسائی برادری میں…

جاپان میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

جاپان کے مشرقی علاقوں میں 7.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.5 تھی اور یہ جاپان کے وسطی اور شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں محسوس کیا گیا۔ جاپانی حکام نے زلزلے کے بعد…

فلسطینیوں کے لیے سال 2023 نسل کشی کا سال ثابت ہوا

اسرائیلی حملوں میں گھرے فلسطینیوں کے لیے سال 2023  نسل کشی کا سال ثابت ہوا، سال کے آخری تین ماہ کا ہر دن اور  ہر لمحہ اسرائيلی بمباری اور میزائلوں کی زد میں گزرا۔ غزہ کی فضا بارود کی بو میں ڈوبی رہی، لوگ اپنے بچوں کے زخمی جسم اٹھائے…

ڈنمارک کے جہاز پر حملہ کرنے والے حوثیوں پر امریکا ہیلی کاپٹر کی فائرنگ، 10جنگجو جاں بحق

بحیرہ احمر میں یمن کے حوثی گروپ کی کشتیوں نے ڈینش (ڈنمارک) کمپنی کے جہاز پر حملہ کیا ہے۔  امریکی سینٹ کوم (سینٹرل کمانڈ) کے مطابق جہاز کی مدد کے لیے آنے والے امریکی ہیلی کاپٹر پر حوثیوں نے فائرنگ کی۔ امریکی ہیلی کاپٹر کی جوابی فائرنگ…

انڈونیشیا میں 6.5 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

انڈونیشیا میں 6.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی۔ تاہم جانی…

اسرائیلی بمباری میں وزیر مذہبی اوقاف اور مسجد اقصیٰ کے سابق امام شہید

اسرائیل کے فضائی حملے میں مسجد اقصیٰ کے سابق مبلغ اور فلسطینی وزیر برائے مذہبی امور شیخ یوسف سلامہ شہید ہوگئے۔ ٹیلی گرام اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر زیر گردش غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے میں اسرائیلی بمباری میں فلسطین کی…

دنیا میں سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں سالِ نو کا آغاز؛ شاندار آتشبازی

دنیا بھر میں آج مختلف اوقات میں سال نو کا آغاز ہونے جا رہا ہے اور سب سے پہلے یہ مرحلہ نیوزی لینڈ میں آیا۔ نیوزی لینڈ میں شاندار آتش بازی سے سال نو کا استقبال کیا گیا۔ آکلینڈ کے معروف مقامات کو برقی قمقموں سے سجایا گیا تھا۔ موسیقی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P