Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
غزہ میں غذائی قلت، چڑیا گھر میں جانور بھی بھوک سے نڈھال
اسرائیل جہاں غزہ میں فاقہ کشی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے وہیں اس کے وحشیانہ عمل سے غذائی قلت کے سبب غزہ کے چڑیا گھر میں جانور بھی بھوک سے نڈھال ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے پناہ گزینوں کے کیمپ رفح میں قائم ایک نجی چڑیا…
قاسم سلیمانی کی برسی پر دھماکے، پاسداران انقلاب کا بدلہ لینے کا اعلان
ایران کی پاسداران انقلاب اور ملک کے پہلے نائب صدر محمد مخبر نے قاسم سلیمانی کی برسی پر دھماکے میں تقریباً 100 افراد کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق قاسم سلیمانی 2020 میں عراق میں امریکا کی جانب سے…
غزہ میں اسرائیلی مظالم پر جوبائیڈن کی خاموشی؛ امریکی افسر احتجاجاً مستعفی
امریکی محکمہ تعلیم کے سینئر افسر طارق حبش نے غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم پر صدر جوبائیڈن کی خاموشی پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ تعلیم کے دفتر برائے منصوبہ بندی، تشخیص اور پالیسی کے…
خان یونس: گھر پر اسرائیلی بمباری، 14 افراد شہید
غزہ میں اسرائیل کی بمباری جاری ہے، جنوبی غزہ میں خان یونس کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی ایک گھر پر بمباری کے نتیجے میں صلاح خاندان کے 14 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
خان یونس کے مذکورہ گھر میں غزہ کے مختلف علاقوں کے بے گھر افراد…
اسرائیل کی حماس کے شہید نائب سربراہ کے گھر پر بمباری میں 14 افراد شہید
اسرائیلی فوج نے لبنان میں شہید ہونے والے حماس کے نائب سربراہ صلاح العروری کے خاندان سے منسوب خان یونس کی ایک رہائشی عمارت پر وحشیانہ بمباری کی جس میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد شہید ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
عالمی خبر…
برطانیہ میں ’ورچوئل جنسی زیادتی‘ کا پہلا کیس رپورٹ
16 سالہ برطانوی لڑکی نے دعویٰ کیا ہے کہ میٹاورس میں اُسے عملی طور پر ’اجتماعی زیادتی‘ کا نشانہ بنایا گیا ہے جس پر پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
برطانیہ میں پولیس ایک ورچوئل رئیلٹی (VR) گیم میں مبینہ ریپ کے پہلے کیس کی تحقیقات کر…
غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی حملے، مزید 128 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ اس حوالے سے فلسطینی وزارت صحت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں اسرائیلی بمباری سے مزید 128 فلسطینی شہید ہوگئے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں اسرائیلی بمباری سے261 فلسطینی زخمی…
امریکا کا قرض 34 کھرب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
امریکا کا قومی قرض 34 کھرب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اس بات کا انکشاف امریکی میڈیا نے امریکی محکمۂ خزانہ کے حوالے سے کیا ہے۔
قرض سے مشروط حد کے زمرے میں ٹریژری بلز، صفر کوپن بانڈز، فیڈرل فنانسنگ بینک کی طرف سے جاری کردہ قرض اور…
ایران: کرمان میں قبرستان کے قریب دھماکے، 103 افراد جاں بحق
عراق میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ان کی قبر کے نزدیک دو بم دھماکوں میں 103 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب جنرل قاسم سلیمانی…
غزہ فلسطینیوں کا تھا اور ہمیشہ انہی کا رہے گا، امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ غزہ فلسطینیوں کی سرزمین ہے اور رہے گی، انھیں کوئی ان کی سرزمین سے نہیں نکال سکتا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکا کی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ایک صحافی کے…