Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
بولیویا سے یورپ 9 ٹن منشیات اسمگل کی جانے کی کوشش ناکام
بولیویا میں حکام نے 22 کروڑ ڈالر مالیت کی تقریباً 9 ٹن منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
غیرملکی خبررساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ کے مطابق منشیات اسمگل کی کوشش ملک کے مغربی اووورو ڈیاٹمنٹ سے کوکین ضبط کی گئی جس کی بین الاقوامی مالیت 52…
غزہ میں مزید 2 صحافی شہید؛ مجموعی تعداد 109 ہوگئی
اپنی کار میں سوار الجزیرہ کے 2 صحافی اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے اس طرح 7 اکتوبر سے تاحال غزہ میں اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران مارے گئے صحافیوں کی تعداد 109 ہوگئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں آج شہید ہونے والے دو…
بنگلادیش میں پُرتشدد انتخابات؛ اپوزیشن کا بائیکاٹ کا اعلان
بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے حق رائے دہی کا سلسلہ پُرتشدد جھڑپوں اور ہنگامہ آرائی کے دوران جاری ہے جس میں حسینہ واجد کے اس بار بھی وزیراعظم بننے کے امکانات قوی ہیں جب کہ اپوزیشن رہنماؤں کی اکثریت جیلوں میں قید ہے۔
عالمی خبر رساں…
اسرائیلی بمباری سے تباہ غزہ ناقابل رہائش ہوچکا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے حملوں نے غزہ کو ناقابل رہائش بنا دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے امور کے سربراہ مارٹن گریفتس نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسلسل بمباری نے غزہ کو موت اور مایوسی کی جگہ میں…
انسانی اسمگلرامریکی ارب پتی سے فائدہ اٹھانے والے مشہور افراد کے نام منظر عام پر
انسانی اسمگلنگ میں ملوث امریکی ارب پتی شخصیت جیفری ایپسٹین سے فائدہ اٹھانے والی مشہور شخصیات کے نام منظر عام پر آگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے ارب پتی کاروباری شخص جیفری ایپسٹین کی نوعمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی سے متعلق…
ٹرمپ اور جوبائیڈن کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری
سابق اور موجودہ امریکی صدر نے ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری شروع کردی، امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے ریپبلکن حریف اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نازیوں سے تشبیہ دے دی، ڈونلڈ ٹرمپ نے جوابی وار کرتے ہوئے بائیڈن کو نااہل کرپٹ اور ناکام شخص قرار دے…
جاپانی شہری کی 4 بیویاں، تین بچے، پھر بھی ایک دہائی سے کچھ نہیں کمایا
جاپان میں ایک ایسا شخص بھی رہتا ہے جس کی خلافِ قانون چار 4 ’بیویاں‘ ہیں جبکہ وہ ایک دہائی سے کبھی کسی کام پر نہیں گیا۔
جی آپ نے بالکل درست پڑھا، جاپانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ایک جاپانی شخص کی چار بیویاں ہیں جبکہ اس کے 3 چھوٹے بچے بھی…
اسرائیل کیخلاف جنگ میں حماس مسلم ممالک سے کیا چاہتی ہے؟
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ اکتوبر 2023 سے جاری ہے اور صیہونی افواج نے تمام تر بین الاقوامی دباؤ جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے غزہ کو زندہ لوگوں کا قبرستان بنا دیا ہے لیکن اس کے باوجود فلسطینی عوام کے حوصلے بلند ہیں۔
فلسطین کی…
بنگلہ دیش میں انتخابات، پولنگ بوتھ نذر آتش، ریل میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق
بنگلہ دیش میں عام انتخابات سے ایک روز قبل کئی پولنگ بوتھس نذر آتش کردیے گئے اور ریل میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق بنگلہ دیش میں عام انتخابات ہورہے ہیں جبکہ اپوزیشن کی سب سے…
امریکی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ سے مسجد کے امام قتل
امریکا میں مسجد کے باہر امام کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست نیو جرسی میں پیش آیا جہاں محمد مسجد سے باہر نکلتے وقت مسجد کے پیش امام حسن شریف کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔
واقعے پر ریاست…