Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
فلسطینی نسل کشی پر ہمارے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ مضحکہ خیز ہے؛ اسرائیل
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات میں اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کا کہنا تھا کہ ہم پر فلسطینیوں کی نسل کشی کا الزام مضحکہ خیز اور سفاکانہ ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مشرق وسطیٰ کے اپنے اہم دورے پر عرب ممالک…
عمرہ زائرین کی آمد کے تمام 2023 میں ریکارڈ ٹوٹ گئے
سعودی عرب میں گزشتہ برس 1 کروڑ 35 لاکھ 50 ہزار زائرین نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ یہ تعداد 2022 کے عمرہ زائرین کے مقابلے میں 58 فیصد زیادہ ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے حج و عمرہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے…
کرہ ارض کا 2023 گرم ترین سال رہا
سال 2023 ریکارڈ میں کرہ ارض کا اب تک کا گرم ترین سال رہا ہے۔ یورپی یونین کی کلائمٹ مانیٹرنگ سروس (موسمی صورتحال کی نگرانی کرنے والا ادارہ) نے بھی اس کی تصدیق کر دی۔
ای یو کلائمٹ مانیٹرنگ سروس کا کہنا ہے کہ گذشتہ برس کے تمام دن صنعتی دور…
فرانس میں پہلی بار ہم جنس پرست وزیر اعظم مقرر
فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے گیبریل اٹل کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کر دیا جو سب سے کم عمر اور پہلے ہم جنس پرست وزیراعظم ہوں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے 62 سالہ الزبتھ بورن کا استعفیٰ قبول کر…
لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر جاں بحق
لبنان میں اسرائیل کے ایک کار پر حملے میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر وسام تاویل اپنے ایک ساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنان میں ایک کارروائی میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر کی ہلاکت کا دعویٰ کرتے ہوئے…
بھارتی خاتون نے 140 زبانوں میں گا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا
ایک بھارتی خاتون نے دبئی میں 140 زبانوں میں گانا گا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی سُشیتا ستیش نے دبئی میں کنسرٹ فار کلائمٹ میں پرفارم کرتے ہوئے اپنی گلوکاری کی زبردست…
دہشتگرد کبھی بھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے، وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے باجوڑ میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
نگراں وزیراعظم نے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کو دعا دی اور ان کے اہل خانہ سے…
انسانی حقوق کے علمبردار مغربی ممالک غزہ پر چپ سادھے ہوئے ہیں، انڈونیشیا
وزیر خارجہ ریتنو مرسودی نے غزہ پر مغربی ممالک دہرے معیارات کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ انڈونیشیا فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریتنو مرسودی نے کہا ہے کہ…
بنگلہ دیش؛ متنازع الیکشن میں وزیراعظم حسینہ واجد پانچویں بار کامیاب
بنگلہ دیش میں ہونے والے متنازع عام انتخابات میں حکمراں جماعت عوامی لیگ نے مسلسل پانچویں مرتبہ کامیابی حاصل کرلی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ اور اتحادیوں نے پارلیمنٹ کی 300 میں سے 223 نشستیں جیت لیں جبکہ آزاد…
کانگو میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی ، 300 افراد ہلاک ، ہزاروں مکانات منہدم
کانگو میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی ، 300 افراد ہلاک اور ہزاروں مکانات منہدم ہو گئے۔
چینی خبررساں ادارے کے مطابق کانگو میں سماجی امور، انسانی ہمدردی کے کاموں اور قومی یکجہتی کے وزیر موٹینگا متوشیائی نے میڈیا کو بتایا کہ کانگو میں…