Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
طالبعلم کیساتھ دیگر طلبا کے سامنے جنسی عمل پر استانی گرفتار
امریکی ریاست میسوری میں ریاضی کی ایک خاتون ٹیچر کو 16 سالہ طالب علم کے ساتھ دیگر طلبا کے سامنے جنسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق خاتون ٹیچر کلفٹن کارمکس، پلاسکی کاؤنٹی کے لاکی ہائی اسکول میں حساب کا…
ایران نے کرمان بم دھماکا کرنے والے کی شناخت ظاہر کردی
ایران کے شہر کرمان میں گزشتہ بدھ کو ہونے والے 2 دھماکوں کے حوالے سے تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔
ایرانی وزارت انٹیلی جنس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کرمان میں 3 جنوری کو ہونے والے حملوں کے سلسلے میں 35 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
غیرملکی میڈیا…
آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتے ہیں؛ امریکا
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مشرق وسطیٰ کے اہم دورے پر قطر،…
بھارت میں مدارس میں پڑھانے والے اساتذہ کی تنخواہیں روک دی گئیں
آبادی کے لحاظ سے بھارت کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں بھارتی حکومت نے ایک اسکیم کا خاتمہ کرتے ہوئے مدرسے میں ریاضی اور سائنس جیسے مضامین پڑھانے والے اساتذہ کو ادائیگیاں روک دی ہیں۔
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اتر پردیش میں اس…
کانگو میں سیلاب نے تباہی مچادی؛ ہلاکتیں 300 تک جا پہنچیں
دریائے کانگو 60 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ابل پڑا اور سیلابی ریلہ رہائشی علاقے میں داخل ہوگیا جس نے ہر طرف تباہی مچادی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگو میں ہونے والی ہلاکتوں کی بنیادی وجہ ناقص شہری منصوبہ بندی،…
اسرائیل کی الاقصیٰ اسپتال کے اطراف بمباری، 40 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کی غزہ میں الاقصیٰ اسپتال کے اطراف شدید بمباری میں 40 سے زیادہ فلسطینی شہید اور 150 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی فوج نے غزہ پر 24 گھنٹوں میں 150 سے زائد حملوں میں 200 فلسطینی شہید کر دیے۔
دوسری جانب غزہ میں فلسطینی مزاحمت…
سلامتی کونسل: حوثی حملوں کیخلاف امریکی قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا کی درخواست پر بحیرۂ احمر میں یمنی حوثیوں کے بحری جہازوں پر حملوں کے خلاف مذمتی قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہےکہ بحیرۂ احمر میں حوثیوں…
یمن کے حوثیوں کا بحیرہ احمر میں امریکی جہاز پر حملہ
یمن کے حوثیوں نے اسرائیل کی معاونت کرنے والے امریکی بحری جہاز پر بحیرہ احمر میں حملہ کیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق حوثیوں کے ترجمان یحییٰ ساری نے بدھ کو اپنے ٹیلی ویژن خطاب میں بتایا کہ ہم نے اسرائیل کی معاونت کرنے والے امریکی…
ایکواڈور میں بدنام زمانہ گینگسٹر کے جیل سے فرار پر ملک میں ایمرجنسی نافذ
ایکواڈور کی سب سے محفوظ اور سخت جیل سے بدنام زمانہ منشیات فروش گینگ کے سرغنہ جوز ایڈولفو کے ساتھیوں سمیت فرار ہونے کے بعد حالات بے قابو ہوگئے اور صدر ڈینیئل نوبوا کو ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنا پڑ گئی جس پر گینگسٹر نے ٹی وی اسٹیشن پر دھاوا…
سی این این کی نیوز کاسٹر بلیٹن میں اپنی کینسر کی بیماری کا بتاتے ہوئے رو پڑیں
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی نیوز کاسٹر چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی کے لیے براہ راست نشریات میں خود بھی اس بیماری میں مبتلا ہونے کا بتاتے ہوئے رو پڑیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سی این این کی 51 سالہ نیوز کاسٹر سارہ سڈنر کے…