Browsing Category

بین الاقوامی

بھارت میں ہندو لڑکے سے دوستی پر مسلمان لڑکی سے اجتماعی زیادتی

بھارت کی ریاست کرناٹکا کے ضلع ہیویری کے ایک ہوٹل میں مبینہ طور پر اپنے ہندو دوست کے ساتھ موجود مسلمان لڑکی کو 7 افراد نے تشدد کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق مسلمان لڑکی کو مبینہ طور پر ہندو شخص سے…

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکا ، 10 کان کن ہلاک

چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 10 کان کن ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حادثے میں 6 کان کن زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثہ چین کے وسطی صوبے ہینان میں پیش آیا۔ چینی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کوئلے…

نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے دیرینہ دوست سے شادی کرلی

نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی 43 سالہ سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی ان کے پارٹنر کلارک گیفورڈ کے ساتھ شادی کی تقریب میں قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت…

جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی ایک مرتبہ پھر تیز گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے گئے

جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی اور سابق وزیر زیک گولڈ اسمتھ پر ڈرائیونگ کی پابندی عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق زیک گولڈ اسمتھ 4 ماہ سے کم عرصے میں 4 مرتبہ تیز گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے گئے۔ زیک گولڈ اسمتھ نے ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹس میں…

عالمی عدالت انصاف میں اسرائیلی وکلاء کی مضحکہ خیز منطق

عالمی عدالت انصاف میں دی ہیگ میں اسرائیل کیخلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے کی دوسرے دن بھی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر اسرائیل کی جانب سے وکلا نے مضحکہ خیز منطق استعمال کرتے ہوئے دلائل میں غزہ میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار حماس کو…

اسرائیلی کابینہ کی خفیہ معلومات لیک، نیتن یاہو کی وزرا کی پولی گراف ٹیسٹ کرنے کی ہدایت

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کابینہ اجلاس کی خفیہ معلومات لیک ہونے سے پریشان ہوگئے، اپنے ہی ملک کے آرمی چیف سمیت سیکیورٹی ارکان کے پولی گراف ٹیسٹ یا جھوٹ پکڑنے کا ٹیسٹ کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ برطانوی براڈشیٹ اخبار دی ٹیلی گراف  کے…

امریکا اور برطانیہ کے یمن میں حوثیوں کے خلاف 73 حملے

امریکا اور برطانیہ نے گزشتہ رات یمن میں حوثیوں کے خلاف بڑی کارروائی کی جس میں حوثی گروپ پر 73 حملے کیے گئے۔ خبر رساں ایجنسی انادولو کے مطابق اپنے ایک بیان میں گروپ کے ترجمان یحییٰ ساری نے کہا کہ امریکی اور برطانوی دشمنوں نے غزہ میں…

غزہ میں روزانہ ہونے والی اموات 21 ویں صدی میں کسی بھی بڑے تنازع سے تجاوز کرگئیں

 برطانوی فلاحی ادارے آکسفیم  نے بتایا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی وحشت ناک کارروائیوں کے دوران روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی اموات کی تعداد 21 ویں صدی میں پیش آنے والے کسی بھی بڑے تنازع میں ہونے والے اموات سے تجاوز کرگئی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ…

تائیوان؛ ووٹرز انتخابی مہم میں ملنے والا ڈٹرجنٹ کھا کر اسپتال پہنچ گئے

تائیوان میں صدارتی الیکشن کی مہم کے دوران 3 ووٹرز نے غلطی سے ڈٹرجنٹ کھا لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تائیوان کے صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران ایک امیدوار نے اپنی تصویر والے پیکٹ میں ڈٹرجنٹ ووٹرز میں تقسیم کیا جس پر یہ بھی درج تھا کہ یہ…

دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری؛ پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟

 رواں سال کے دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی جس میں 6 ممالک مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر براجمان ہیں جب کہ کمزور ترین پاسپورٹ اس بار بھی افغانستان کا ہے۔ عالمی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز نے 2024 میں جنوری سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P