Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
ہزاروں سال سے گمشدہ شہر ایمازون کے جنگل میں دریافت
ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ایمازون جنگل کے گھنے اور سرسبز درختوں میں ہزاروں سال سے چھپا ہوا ہے شہر دریافت کر لیا۔
جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں 2 دہائی قبل زمین میں دبی سڑکیں اور مٹی کے ٹیلے دریافت ہوئے جو ماہرینِ آثار قدیمہ کے لیے ناقابلِ…
سعودی شاہی خاندان دنیا کا امیر ترین اور طاقتور خاندان قرار
سعودی عرب کے شاہی خاندان نے دولت مندی میں دنیا کے تمام خاندانوں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔
شاہی خاندان ایک اعشاریہ چار کھرب ڈالر کے ساتھ دنیا کا سب سے امیر ترین خاندان بن گیا۔
عالمی ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں سعودی رائل فیملی کی دولت برطانوی…
مالدیپ کا بھارت کو اپنی فوجیں 15 مارچ تک واپس بلانے کا الٹی میٹم
مالدیپ کے صدر محمد معیزو نے بھارتی فوجیوں کو 15 مارچ تک واپس اپنے ملک جانے کا الٹی میٹم دیدیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مالدیپ کے نو منتخب صدر نے یہ انتباہی بیان چین کے دورے میں صدر شی جنپنگ سے ملاقات سے واپسی کے چند روز بعد جاری…
برطانیہ میں 30 سالہ مرد کیساتھ لُوٹ مار اور جنسی زیادتی
برطانیہ کے شہر لیورپول میں صبح ساڑھے چار بجے ایک نامعلوم شخص نے 30 شخص پر حملہ کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور لُوٹ مار بھی کی۔
برطانوی پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آور لائم اسٹریٹ اسٹیشن کی طرف فرار ہوگیا تھا جس کی تلاش میں چھاپا…
غزہ میں اسرائیلی جنگ کے 100 دن مکمل
غزہ میں 7 اکتوبر 2023ء سے جاری اسرائیلی جنگ کے 100 دن مکمل ہو گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اب تک اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 23 ہزار700 سے زائد فلسطینی شہید اور 60 ہزار زخمی ہوئے ہیں۔
اسرائیلی حملوں میںغزہ میں 45 سے 56 فیصد عمارتیں تباہ…
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛عالمی عدالت میں اسرائیل نے فلسطینی نسل کشی کا ذمہ دار حماس کو ٹھہرا دیا
عالمی عدالت انصاف میں سماعت کے دوسرے روز اسرائیل نے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق غزہ میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار حماس کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ حماس ہے جس کی وجہ سے فلسطینی عتاب کا شکار ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 151 فلسطینی شہید
غزہ میں 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 151 فلسطینی شہید اور 248 زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں رفح کراسنگ کے قریب گھر پر اسرائیلی حملے میں 12 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ اسرائیلی فوج نے خان یونس میں بھی المنار ایریا کو فضائی حملے…
ترکیہ نے اسرائیل کیخلاف ثبوت عالمی عدالت انصاف میں جمع کرا دیے
ترکیہ نے اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے کے ثبوت عالمی عدالت انصاف کے سامنے پیش کر دیے۔
عرب میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ فلسطینی شہریوں کے خلاف نسل کشی کے ارتکاب کے الزام میں اقوامِ متحدہ کی بین الاقوامی عدالت…
کینیڈا کے صوبے البرٹا میں سردی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
کینیڈا کے صوبہ البرٹا کے شہر ایڈمنٹن میں سردی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
ایڈمنٹن میں منفی 42 ڈگری درجہ حرارت ہے جبکہ ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ منفی 53 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سخت ترین موسم اور شدید برف باری کی وجہ سے سیکٹروں فلائٹس متاثر…
سعودی عرب کی ملک میں غیرملکی افواج کی موجودگی کی تردید
سعودی عرب نے ملک میں غیر ملکی افواج کی موجودگی کی تردید کردی۔
سعودی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طائف ایئربیس پر غیرملکی فورسز کے حوالے سے افواہیں درست نہیں ہیں۔
عرب میڈیا میں آنے والی رپورٹس میں کہا گیا تھا…