Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
میکسیکو میں مرغی فروشوں سے بھتہ لینے والی دلہن گرفتار، دولہا فرار
میکسیکو کے شہر ویلا الگوریرو میں پولیس نے بھتہ لینے کے الزام میں شادی کےلیے چرچ پہنچنے والے ایک جوڑے کی گرفتاری کےلیے چھاپہ مارا اور انہیں چرچ میں داخل ہونے سے قبل ہی دھر لیا۔
لیکن دولہا موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ حکام نے دلہن کو…
بھارتی نژاد امیدوار امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ سے باہر؛ ٹرمپ کی حمایت کردی
ریپبلکن پارٹی سے صدر کے الیکشن کے لیے ٹکٹ کے امیدوار بھارتی نژاد بزنس مین وویک رام سوامی ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں دستبردار ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی نژاد امیدوار امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ انھوں نے سابق…
عراق پر ایران کے میزائل حملے، امریکا کا اظہار مذمت
امریکا نے ایران کے پاسداران انقلاب کی جانب سے عراق کے نیم خودمختار شہر اربیل میں بیلسٹک میزائلوں حملوں کی مذمت کردی ہے۔
ایرانی حملے کے نتیجے میں کردستان کےمشہورکاروباری شخصیت سمیت 4 شہری جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد کئی مقامات…
مسئلہ فلسطین حل ہوجائے تو سعودی عرب، اسرائیل کو تسلیم کر سکتا ہے، وزیر خارجہ
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر ایک جامع معاہدہ طے پا جائے جس میں فلسطینیوں کے لیے ریاست کا درجہ بھی شامل ہو تو سلطنت اسرائیل کو تسلیم کر سکتی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے ڈیووس میں ورلڈ…
ایران: جیل میں قید نوبل انعام یافتہ انسانی حقوق کی کارکن کو نئی سزا کا سامنا
ایرانی عدالت نے 2023 کی نوبل انعام یافتہ انسانی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو سلاخوں کے پیچھے سے پروپیگنڈا کرنے کے الزام پر اضافی ایک سال سے زائد قید کی سزا سنا دی ہے۔
نرگس محمدی کے اہل خانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ…
حجاز کے پہاڑ سرد ہواؤں کو مکہ تک پہنچنے سے روکتے ہیں، ماہر موسمیات
مکہ مکرمہ کی سردیوں میں بھی گرم رہنے کی وجہ بتاتے ہوئے ماہر موسمیات کا کہنا ہے کہ حجازکے پہاڑ سرد ہواؤں کو مکہ تک پہنچنے سے روکتے ہیں۔
سعودی عرب کی القصیم یونیورسٹی کے ماحولیات کے سابق پروفیسر اور سعودی ویدر اینڈ کلائمیٹ سوسائٹی کے نائب…
غزہ میں ناکامی؛ کابینہ اجلاس میں اسرائیلی وزیرِدفاع اپنے ہی وزیراعظم پر برس پڑے
غزہ جنگ میں اہداف حاصل نہ کر پانے پر اسرائیلی کابینہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی اور وزیر دفاع اجلاس میں اپنے ہی وزیر اعظم نیتن یاہو پر شدید برہم ہوگئے۔
العربیہ نیوز کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملے کے 100 دن مکمل ہونے پر فوج کی کارکردگی کے…
غزہ میں اسرائیل کی حمایت کر کے امریکا تحمل کا مطالبہ نہیں کرسکتا، ایران
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی حمایت کرکے امریکا تحمل کا مطالبہ نہیں کرسکتا۔
غزہ کے تنازع کا حل فوجی طاقت سے نہیں نکلے گا، امریکا اور مغرب کو اپنے مفادات صہیونی حکومت سے وابستہ نہیں کرنے چاہئیں،…
سعودی عرب میں پیٹرول پمپ پر دھماکا اور خوفناک آتشزدگی؛ ویڈیو وائرل
سعودی عرب کے علاقے تبوک میں ایک پیٹرول پمپ میں ہونے والے زور دار دھماکے اور آتشزدگی میں 1 شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
سعودی میڈیا کے مطابق تبوک میں ایک پیٹرول پمپ پر دھماکے کے بعد لگنے والی آگ کے شعلے آسمان کو چھونے لگے۔ دھماکے…
غزہ کیلئے پاکستان سے بھیجی گئی 20 ٹن امدادی سامان کی چوتھی کھیپ اُردن پہنچ گئی
مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کیلئے پاکستان سے بھیجی جانے والی امدادی سامان کی چوتھی کھیپ اُردن پہنچ گئی۔
20 ٹن امدادی سامان کی چوتھی کھیپ گزشتہ روز پاک فضائیہ کی خصوصی پرواز سے روانہ کی گئی تھی۔
امدادی سامان میں سرجیکل طبی سامان، خشک…