Browsing Category

بین الاقوامی

سعودی عرب میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا؟ ماہرین فلکیات نے بتادیا

دنیا بھر میں 26 سال بعد سردیوں میں رمضان آرہے ہیں اور یہ مقدس ماہ 2031 تک ٹھنڈے موسم میں ہی آتا رہے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارات فلکیات سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں رمضان کا آغاز 11 مارچ سے…

حماس کے خلاف جنگ 2025ء تک جاری رہ سکتی ہے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف جنگ 2025ء تک جاری رہ سکتی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق منگل کو اسرائیلی فوج کے کمانڈ سینٹر میں اسرائیلی جنگی کابینہ کے اراکین کے مقامی کونسلوں کے سربراہوں کا اجلاس…

غزہ؛ حماس سے لڑائی میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ میں حماس کے ساتھ لڑائی میں اسرائیل کے مزید 2 فوجی مارے گئے جس کے بعد دوبدو لڑائی میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی مجموعی تعداد 188 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی برّی فوج 27 اکتوبر کو غزہ میں داخل ہوئی…

امریکا اسرائیل گٹھ جوڑ بے نقاب؛ غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر قرارداد مسترد

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے امریکی سینیٹ میں پیش کی گئی قرارداد کثرتِ رائے سے مسترد کردی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ میں برنی سینڈرز نے گزشتہ ماہ غزہ میں اسرائیل کی…

ایران اور پاکستان تحمل سے کام لیں؛ چین کی بلوچستان حملے پر اپیل

چین نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کے میزائل حملے پر فریقین سے تحمل اور برداشت سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے پریس بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم پاکستان…

پاکستانیوں کو نہیں ’ایرانی دہشت گرد گروپ‘ کو نشانہ بنایا، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ فضائی حملوں میں پاکستان کے کسی شہری کو نہیں بلکہ ایرانی دہشت گرد گروپ جیش العدل کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے ڈیووس میں ورلڈ…

ایران کی پاکستانی میں جارحیت کو جیش العدل پر حملہ قرار دینے کی ناکام کوشش

 ایران کی پاکستانی حدود میں جارحیت کی حقیقت سامنے آگئی، حملہ کرکے ایرانی فورسز نے اسے جیش العدل پر حملے کا نام دینے کی کوشش کی۔ ایران کی طرف سے 16 جنوری کو تمام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان کی بِلا اشتعال فضائی…

پہلی بار سعودی اسکاؤٹس بھارت پہنچ گئے؛ یوم جمہوریہ کیمپ میں شرکت

تاریخ میں پہلی بار سعودیہ عرب کے 11 اسکاؤٹس کیڈٹس بھارت کے یوم جمہوریہ کیمپ میں شرکت کے لیے آج نئی دہلی پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 26 جنوری کو بھارت کا یوم جمہوریہ منایا جا رہا ہے جس میں دنیا بھر میں 20 سے زائد ممالک کے…

کرائے کا گھر لینے کے بجائے لگژری ہوٹل میں مستقل رہائش اختیار کرنے والا چینی خاندان

چین میں کرائے کے گھر میں رہائش اختیار کرنے کے بجائے ایک خاندان نے لگژری ہوٹل کے کمرے میں مستقل سکونت اختیار کرلی۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق 8 افراد پر مشتمل خاندان نے صوبہ ہینان کے شہر نانیانگ کے ایک لگژری ہوٹل میں مستقل رہائش اختیار…

امریکی قیادت میں حوثیوں پر حملے سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی، قطر

قطر نے کہا ہے کہ امریکی قیادت میں یمن کے حوثیوں پر حملے سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی۔  اس حوالے سے قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمان نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی سب کو متاثر کر رہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عالمی رہنماؤں کو غزہ میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P