Browsing Category

بین الاقوامی

روس کے زیر قبضہ شہر ڈونیٹسک میں بم دھماکے میں 25 افراد ہلاک

روس کے زیر کنٹرول یوکرینی شہر ڈونیٹسک میں بم دھماکے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بم حملے میں ایک مصروف بازار کو نشانہ بنایا گیا جس میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کلیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ خبر رساں…

پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کی حمایت جاری رکھیں گے، چین

چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا اور سی پیک لائبریری، منصوبوں کی تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔ وزارت خاجہ کے اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر چینی نائب وزیر خاجہ نے کہا کہ چین خارجہ پالیسی میں پاکستان کو خصوصی اہمیت…

غزہ کے پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی جوڑے کی شادی

غزہ کے جنگ زدہ علاقے میں موجود پناہ گزین کیمپ میں ایک فلسطینی جوڑے نے شادی کرلی۔ رفح کے پناہ گزین کیمپ میں جوڑے کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں دولہا محمد الغندور اور اس کی دلہن کے رشتہ دار اور قریبی عزیز شریک ہوئے۔ اس تقریب میں دولہا…

امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش؛ بھارتی شہری کی امریکی حوالگی ممکن ہے، چیک عدالت

وزارت اںصاف نے عدالتی فیصلے کے تناظر میں کہا ہے کہ پراگ ایک بھارتی شخص کو امریکا کے حوالے کرسکتا ہے جس پر امریکی سرزمین پر سکھ علیحدگی پسند رہنما کو قتل کرنے کی سازش کا الزام ہے۔  غیرملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق 52 سالہ نکھل گپتا…

برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسیوں کا پول کھول دیا

دی اکانومسٹ نے مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی اور نام نہاد سیکولر ہونے کے دعووں کا پول کھول دیا۔ برطانوی جریدے نے مودی کی نام نہاد ترقیاتی پالیسیوں پر اظہار تشویش  کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کی جانب سے 22 جنوری کو 220 ملین ڈالر کے متنازع…

اسرائیل کیخلاف عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر

غزہ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) میں درخواست دائر کر دی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو اور چلی نے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے…

اسرائیل کا شام میں میزائل حملہ، پاسداران انقلاب کے 5 جنگجو ہلاک

شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیل کے میزائل حملے میں ایران کی پاسداران انقلاب کے اہم کمانڈر سمیت پانچ جنگجو مارے گئے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیل کے میزائل حملے میں پاسداران انقلاب انفارمیشن یونٹ…

پاکستان، ایران کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تحمل کا راستہ اپنانا چاہیے، افغانستان

افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کو حالیہ تناؤ میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تحمل کا راستہ اپنانا چاہیے۔ عبدالقہار بلخی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان…

چین کی پاکستان اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش

چین نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی علاقوں پر کارروائیوں کے تبادلے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں فریقین کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان…

سیستان بلوچستان میں سپاه پاسداران انقلاب کا کرنل ’’حملے‘‘ میں ہلاک

ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں سپاہ پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) کے کرنل کو گولی  مار کر ہلاک کردیا گیا۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شورش شدہ جنوبی مشرق میں نامعلوم حملہ آوروں نے کرنل حسین علی جاویدانفر کو گولی مار کر ہلاک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P