غزہ کے پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی جوڑے کی شادی

غزہ کے جنگ زدہ علاقے میں موجود پناہ گزین کیمپ میں ایک فلسطینی جوڑے نے شادی کرلی۔

رفح کے پناہ گزین کیمپ میں جوڑے کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں دولہا محمد الغندور اور اس کی دلہن کے رشتہ دار اور قریبی عزیز شریک ہوئے۔

اس تقریب میں دولہا اور دلہن کے رشتہ داروں نے خوشی کے گیت بھی گائے، جبکہ اس موقع پر دلہن نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس پر سرخ رنگ سے کڑھائی کا کام بھی کیا گیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P