پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کی حمایت جاری رکھیں گے، چین

چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا اور سی پیک لائبریری، منصوبوں کی تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔

وزارت خاجہ کے اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر چینی نائب وزیر خاجہ نے کہا کہ چین خارجہ پالیسی میں پاکستان کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کی حمایت جاری رکھیں گے، چین پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے تعاون کو مزید گہرا کرے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P