سیستان بلوچستان میں سپاه پاسداران انقلاب کا کرنل ’’حملے‘‘ میں ہلاک

ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں سپاہ پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) کے کرنل کو گولی  مار کر ہلاک کردیا گیا۔

العربیہ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شورش شدہ جنوبی مشرق میں نامعلوم حملہ آوروں نے کرنل حسین علی جاویدانفر کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (آئی آر این اے) نے واقعے کو “دہشت گردانہ” حملہ قرار دیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P