Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
سائفر میں خطرہ یا سازش کے الفاظ نہیں تھے لیکن یہ خط پاک امریکا تعلقات کیلئے دھچکا تھا، سابق سفیر
سائفر کیس میں سابق سفیر اسد مجید نے بیان قلم بند کرادیا جس میں کہا ہے کہ خفیہ سائفر ٹیلی گرام میں خطرہ یا سازش کے الفاظ کا کوئی حوالہ نہیں تھا، سائفر پاکستان اور امریکا تعلقات کیلئے ایک دھچکا تھا، دوران سماعت شاہ محمود اور پراسیکیوٹر میں…
رام مندر ریلی شرکاء کی بدمعاشی پر پولیس نے الٹا مسلمانوں کی دکانیں مسمار کردیں
رام مندر ریلی کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس نے یک طرفہ کارروائی کرتے ہوئے مسلمانوں کی دکانوں کو غیر قانونی تعمیرات کے نام پر مسمار کردیا۔
ممبئی کی معروف شاہراہ میراں روڈ پر کل رام مندر کے افتتاح کے حوالے سے ریلی نکالی…
او آئی سی کا بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر پر شدید اظہار تشویش
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارتی شہر ایودھیا میں شہید کی گئی پانچ صدی پرانی بابری مسجد کی جگہ ’رام مندر‘ کی تعمیر پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اپنے بیان میں 57 اسلامی ممالک کی تنظیم نے کہا کہ او آئی سی جنرل سیکریٹریٹ نے شہید…
ایران میں 2022 میں احتجاج کے دوران گرفتارشہری کو پھانسی دے دی گئی
ایران میں 2022 میں ہونے والے احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کو مبینہ طور پر کار تلے روند کر ہلاک کرنے اور دیگر 5 افراد کو زخمی کرنے والے شہری کو پھانسی دے دی گئی۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی عدلیہ کی خبرایجنسی نے بتایا کہ شہری…
غزہ میں حماس کیخلاف کارروائی کے دوران دھماکا؛ 24 اسرائیلی فوج ہلاک
اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے دوران بارودیہ سرنگ دھماکے میں 24 فوجی مارے گئے۔
ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے کسوفیم کی سرحد کے نزدیک حماس کے ٹھکانوں اور ان کے زیر استعمال عمارتوں…
امریکا؛ گھر سے مسلم خاتون اور ان کی 3 بیٹیوں کی گولیاں لگی لاشیں برآمد
امریکی ریاست الینوائے کے ٹنلے پارک میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ اور 3 بیٹیوں کو قتل کردیا۔
امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹنلے پارک میں ایک شخص نے پولیس کو فون پر اطلاع دی کہ ان کے پڑوس میں فائرنگ کی آواز سنی گئی ہے اور گھر میں…
مودی سرکار نے راہول گاندھی کو مندر میں داخل ہونے سے روک دیا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اقلیتوں اور اپوزیشن پر بے جا دباؤ اور جبر کی اپنی متنازع پالیسی پر گامزن ہیں اور جیسے جیسے الیکشن قریب آتا جا رہا ہے ان کی یہ پالیسی سخت سے سخت ہوتی جا رہی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام میں اپوزیشن…
مودی نے بابری مسجد کی جگہ بنائے گئے رام مندر کا افتتاح کردیا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے آج ایودھیا میں ہندو رسومات کو اداکرتے ہوئے رام مندر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ہندو پنڈتوں، ارکان اسمبلی، کھلاڑیوں، اور شوبز شخصیات سمیت 7 ہزار مہمان موجود تھے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم مودی رام…
کیا اسرائیل کے نزدیک تمام فلسطینیوں کو قتل یا بیدخل کردینا ہی واحد حل ہے، یورپی یونین
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے فلسطین کے دو ریاستی حل پر اصرار کرتے ہوئے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں فوج اور طاقت کے استعمال سے معاملہ حل نہیں کیا جا سکتا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے…
دنیا کے امیر ترین سیاستدان پوٹن کی جائیداد کتنی ہے؟
روسی صدر ولادیمیر پوٹن سرکاری طور پر 1 لاکھ 40 ہزار ڈالر سالانہ تنخواہ لیتے ہیں لیکن اس قلیل تنخواہ کے باوجود ان کا طرز زندگی شاہانہ ہے اور ان کے اثاثے حیرت انگیز طور پر کسی بھی سیاست دان کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے…