Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
سرد جنگ کے بعد نیٹو کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا
سرد جنگ کے خاتمے کے بعد نیٹو اتحاد میں شامل افواج نے پہلی مرتبہ سے سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق نیٹو نے سرد جنگ کے بعد اپنی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کیا ہے جس میں ایک امریکی جنگی جہاز بحر اوقیانوس کے پار…
مسلمان ممالک اسرائیل سے سیاسی و تجارتی تعلقات ختم کریں، علی خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ مسلمان ممالک اسرائیل سے اپنے سیاسی و تجارتی تعلقات ختم کریں۔
آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے یہ بات تہران میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔
انہوں نے مزید کہا کہ مسلمان…
روس: فوج کیخلاف بولنے پر جائیداد ضبط کرنے کا قانون منظور
روس میں فوج کیخلاف بولنے پر جائیداد ضبط کرنے کا قانون پاس ہوگیا، روسی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے قانون کی منظوری دے دی۔
خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فوج کیخلاف جان بوجھ کر جھوٹی خبریں پھیلانے اور روس پر پابندیوں کا مطالبہ کرنیوالے…
چین: دکانوں میں آگ لگنے سے 39 افراد ہلاک
چین کے صوبے جیانگ شی میں دکانوں میں آگ لگنے سے 39 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔
چینی حکام کے مطابق آگ لگنے کے بعد دکانوں میں کچھ افراد پھنسے ہوئے ہیں، متاثرہ مقام پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
حکام کے مطابق آگ دکانوں کے زیر زمین فلور…
حوثیوں کا امریکی اور برطانوی اسٹاف کو یمن چھوڑنے کا حکم
صنعا: یمن پر حملوں کے بعد حوثیوں نے اقوام متحدہ اور اس کی متعلقہ ایجنسیوں میں کام کرنے والے برطانوی اور امریکی اسٹاف کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حوثیوں کے زیرکنٹرول یمن کے دارالحکومت صنعا میں حکام نے…
روس کا فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 65 یوکرینی جنگی قیدی ہلاک
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ سرحدی علاقے بلگورود میں گر کر تباہ ہوا۔
روسی وزارت دفاع نے بلگورود میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں 65 یوکرینی جنگی قیدیوں ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ طیارے میں عملے کے 6…
سعودی عرب میں پہلا شراب خانہ کھولنے کی تیاریاں جاری
سعودی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار ملک میں شراب خانہ کھولنے کی تیاریاں شروع کردیں۔
غیرملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق سعودی حکومت نے دارالحکومت ریاض میں ملک کا پہلا الکحل اسٹور کھولنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں جو خصوصی طور پر غیر مسلم…
مکہ کے پہاڑوں سے عجیب الخلقت جانور نمودار، سوشل میڈیا صارفین تذبذب میں مبتلا
سعودی عرب کے شہر مکہ کے پہاڑوں سے عجیب الخلقت جانور دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین میں تذبذب کی لہر دوڑ گئی۔
العربیہ اردو کی ایک رپورٹ میں مکہ کے پہاڑ جبل خندمہ سے نکلے عجیب الخلقت جانور کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اس جانور کو پہاڑ پر…
اسرائیلی حملوں میں ساڑھے 4 ہزار سے زائد طلبا شہید ہوچکے
غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں میں 4 ہزار 500 سے زائد طلبا شہید ہوچکے ہیں۔ غزہ میں فلسطینی وزارت تعلیم نے اعداد و شمار جاری کردیے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی، مغربی کنارے میں اسرائیلی حملوں سے 8 ہزار 193…
برطانیہ: دسویں طوفان کی پیشگوئی، آج رات تیز ہواؤں کا امکان
برطانیہ میں طوفان ایشا کے بعد ایک اور طوفان کی پیشگوئی کردی گئی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ برطانیہ کو 4 ماہ میں دسویں طوفان کا سامنا ہے، طوفان ایشا کے بعد اب اورطوفان جوسلین کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔…