Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
اسرائیل کا امریکا پر مزید لڑاکا طیارے اور جنگی سامان دینے پر زور
اسرائیل نے امریکا پر مزید لڑاکا طیارے، ہیلی کاپٹر اور دیگر جنگی سامان دینے پر زور دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارتِ دفاع کے ڈائریکٹر جنرل ایال ضمیر کا واشنگٹن کا دورہ مکمل ہوگیا ہے۔
اس حوالے سے اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حتمی…
فلسطینی وزیر خارجہ کا عالمی عدالت انصاف کے عبوری حکم کا خیر مقدم
فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا ہے کہ فلسطین اتھارٹی عالمی عدالت انصاف آئی سی جے کے عبوری حکم کا خیر مقدم کرتی ہے، آئی سی جے کے ججوں نے حقائق اور قانون کا جائزہ لیا۔
فلسطینی وزیر خارجہ نے کہا کہ آئی سی جے نے قانون کے مطابق اور…
پاکستان کی چین سے دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست
پاکستان نے چین سے دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کو خط لکھ دیا۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ خط میں پاکستان نے چین سے ایک سال کے لیے قرض موٴخر کرنے…
پاکستان میں صرف جمہوریت کی حمایت کرتے ہیں؛ امریکا
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں الیکشن اور جمہوری نظام کی حمایت جاری رکھیں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں پاکستان میں…
ہندو جتھوں کا تاریخی مسجد اور چرچ پر حملہ؛ ہندوتوا پرچم لہرا دیے
وزیراعظم نریندر مودی کے رام مندر کے افتتاح کے ایک دن بعد انتہا پسند ہندوؤں کے جتھوں نے فتح ریلی نکالی جس کے دوران مسجد اور ایک چرچ پر حملہ کیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے بلوچ پورہ میں دیوان جی کی 1677…
خان یونس میں اسرائیلی فوج کی پیش قدمی، 24 گھنٹوں میں 250 فلسطینی شہید
اسرائیلی افواج کی خان یونس میں جارحیت جاری ہے ناصر میڈیکل کمپلیکس کا مختلف سمتوں سے محاصرہ اور اسپتال کے قریب شدید بمباری جاری ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بمباری کے سبب کوئی اسپتال سے باہر یا اندر نہیں…
اسرائیل غزہ پٹی میں ایک بھی فوجی ہدف حاصل نہیں کرسکا، ناروے
ناروے کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کی صورتحال زمین پر جہنم سے کم نہیں۔
اوسلو میں عرب ٹی وی کو انٹرویو کے دوران ناروے کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل ایک بھی فوجی ہدف حاصل نہیں کرسکا۔ 7 اکتوبر سے اقوام متحدہ…
امریکا: پادری کا کرپٹو کرنسی اسکیم کے ذریعے لاکھوں ڈالر کا فراڈ
امریکی ریاست کولوراڈو کے پادری ریگالڈوس اور اس کی بیوی پر لاکھوں ڈالر کی کرپٹوکرنسی اسکیم میں سیکڑوں مقامی عیسائیوں کو دھوکہ دینے کا الزام سامنے آیا ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ پادری کیخلاف 1.3 ملین ڈالر ہتھیانے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔…
مسلم نوجوان سے محبت پر ہندو لڑکی کو بھائی نے تالاب میں پھینک دیا؛ ماں بھی ڈوب گئی
بھارت میں مسلمان لڑکے سے محبت کی پاداش میں 19 سالہ لڑکی کو اس کے بھائی نے تالاب میں دھکا دیکر ہلاک کردیا جسے بچانے کے لیے تالاب میں کودنے والی ماں بھی ڈوب گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے ایک تالاب سے 43 سالہ ماں اور 19 سالہ…
نشے میں دھت ہوکر بوائے فرینڈ کو چاقو کے 108 وار سے قتل کرنے والی خاتون رہا
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 100 سے زیادہ بار تیز دھار چاقو کے وار کرکے 26 سالہ بوائے فرینڈ کو بیدردی سے قتل کرنے والی 32 سالہ برائن اسپیچر کو عدالت نے ’’سماجی خدمت‘‘ کی ادائیگی سزا دے کر جیل جانے سے بچالیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…