Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیل اور حماس تحریری معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا

 امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کے حوالے سے جاری مذاکرات کے نتیجے میں ایک تحریری معاہدے کے قریب آگئے ہیں۔ نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا کی ثالثی میں حماس اور…

پاکستانیوں کے قتل کی مذمت، ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے؛ ایران

ایران نے اپنی سرزمین میں 9 پاکستانی مزدوروں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والے امن دشمن عناصر کی بیخ کنی کریں گے۔  ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ…

امریکا کا یو این امدادی ادارے اونروا کی فنڈنگ روکنے کا اعلان

اسرائیل پر حملے کے الزام کے بعد امریکا نے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے اونروا کی فنڈنگ روکنے کا اعلان کردیا۔  اسرائیل نے اقوام متحدہ کے امدای ادارے اونروا کے 12 کارکنان پر اسرائیل پر حملہ کرنے میں ملوث ہونے کا الزام لگایا۔ اس الزام کے بعد…

بحرین کے ارکان پارلیمنٹ نے ہفتے میں 3 روزہ تعطیل کی تجویز پیش کر دی

بحرین کے ارکان پارلیمنٹ نے ہفتے میں 3 روزہ تعطیل کی تجویز پیش کر دی۔ بحرین کی پارلیمنٹ کے پانچ ممبران حمد العلیوی، حمد الدوری، احمد قراطہ، محمد البلوشی اور بدر التمیمی نے حکومت سے درخواست کی کہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو تین دن چھٹی کی جائے۔…

امریکا نے ترکیہ کو ایف-16 جنگی طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

واشنگٹن: امریکا نے ترکیہ کو 23 ارب ڈٓالر مالیت کے 40 ایف-16 طیاروں کی فراہمی کی منظوری دے دی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے ترکیہ کو ایف-16 فراہم کرنے کی منظوری  ترک پارلیمنٹ  کی جانب سے سویڈن کو نیٹو کی رکنیت دینے کی اجازت کے بعد…

غزہ کے رہائشیوں نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مسترد کردیا

غزہ کے فلسطینیوں نے عالمی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناکام عدالت قرار دیا۔ الجزیرہ کے مطابق غزہ میں فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ صرف امداد کافی نہیں ہے بلکہ انہیں دیرپا جنگ بندی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں بین الاقوامی عدالت…

بین الاقوامی برادری عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرائے، سعودی عرب

سعودی عرب نے فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی نسل کشی کو روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر جوابدہ ٹھہرائے۔ ’ سعودی وزارت خارجہ…

عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے نہ رُک سکے

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے حملوں میں مزید 183 فلسطینی شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے …

عالمی عدالت کا اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ چلانے کا اعلان

عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کا کیس نہ سننے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ چلانے کا اعلان کردیا۔ عدالتی فیصلے میں بتایا گیا کہ اسرائیل نے بڑے پیمانے پر غزہ میں کارروائیاں کی، اس میں…

قیمتی بیگ کے تنازع پر جنوبی کوریا کی خاتون اول کو سوالات کا سامنا

جنوبی کوریا میں قیمتی بیگ کا تنازع خاتون اول، ان کے شوہر اور پارٹی کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس کے آخر میں ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں ایک پادری کو خاتون اول کِم کیون ہی کو قیمتی بیگ پیش کرتے ہوئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P