Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
بھارت؛ ایک اور تاریخی مسجد میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت
بھارتی عدالت نے وارانسی کی قدیم اور تاریخی حیثیت کی حامل ’’گیانواپی مسجد‘‘ کے سِیل بہ مہر تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا کرنے کی اجازت دیدی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی مقامی عدالت میں ایک ہندو پنڈت کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ جس میں استدعا…
غزہ؛ اسرائیل نے قبروں سے نکالی فلسطینیوں کی 100 لاشیں واپس کردیں
اسرائیل نے غزہ میں قبروں سے نکالی گئیں 100 میتوں کو فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے حوالے کردیں جو ان کی دوبارہ تدفین کریں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چند روز قبل اسرائیلی فوجیوں نے اپنے یرغمالیوں کی تلاش میں فلسطینیوں کی قبریں تک…
ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے ؛ امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ اس موقع پر ایران کے ساتھ جنگ چھیڑنا نہیں چاہتے لیکن اردن میں ایک حملے میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کا ضرور جواب دیں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ اردن میں امریکی فوجی…
غزہ، رہائشی علاقوں اور اسپتالوں پر اسرائیل کے حملے، مزید 215 فلسطینی شہید
غزہ میں رہائشی علاقوں، اسپتالوں اور پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں جس میں مزید 215 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں سے فلسطینی شہداء کی مجموعی تعداد 26 ہزار 637 ہوگئی جبکہ 65 ہزار سے زائد…
بھارتی بحریہ نے ایرانی کشتی کو صومالی قزاقوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا
بھارتی بحریہ نے ایرانی کشتی کو صومالی قزاقوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا، بھارتی حکام کے مطابق ماہی گیر کشتی پر موجود عملے کے 19 پاکستانی ارکان کو بحفاظت رہا کرالیا گیا ہے۔
ایرانی جھنڈا بردار کشتی کے عملے کو 11 صومالی قزاقوں نے یرغمال…
سوڈان اور جنوبی سوڈان کے متنازع علاقے میں قبائل کے درمیان شدید لڑائی ، 54 افراد ہلاک
سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان متنازع علاقے میں حریف قبائل کے درمیان شدید لڑائی کے نتیجے میں 54 افراد ہلاک اور 64 زخمی ہو گئے۔
اقوام متحدہ کے مطابق امن مشن کے 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ امن مشن کے اہلکار ابیی کے علاقے میں امدادی…
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا بھیس بدل کر اسپتال پر حملہ؛ 3 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوجی ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف بن کر مغربی کنارے کے ابن سینا اسپتال میں داخل ہوئے اور 3 فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں الزام عائد کیا گیا ہے…
یورپی یونین پاکستان میں شفاف انتخابات کیلئے پرامید
یورپی یونین نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یورپین الیکشن آبزرور مشن نہ ہونے کے باوجود پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات صاف شفاف ہوں گے۔
ان خیالات کا اظہار یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے سینئر عہدیدار نے 2 فروری کو یورپین…
اسرائیلی فوج نے اپنے یرغمالیوں کی تلاش میں 2 ہزار فلسطینیوں کی قبریں اکھاڑ دیں
غزہ میں اسرائیل نے 2 ہزار سے زائد قبریں اکھاڑ دیں جن میں سے اکثر کی میتیں بھی غائب ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت پسندوں کے ہاتھوں مرنے والے بھی محفوظ نہیں۔ اسرائیلی فوجیوں نے قبرستان کے قبرستان اجاڑ دیئے اور…
ایران نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے الزامات مسترد کردیے
ایران نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں ایران کے ملوث کے الزامات کو مسترد کردیے۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے سے ایران کا کوئی…