Browsing Category

بین الاقوامی

امریکا میں مسافر بردار طیارہ گھر پر گر کر تباہ؛ متعدد ہلاکتیں

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس سے مسافر اور گھر میں موجود افراد میں سے متعدد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ایک انجن والے طیارے کے پائلٹ نے کنٹرول ٹاور سے اپنے…

شمالی کوریا نے آج پھر متعدد کروز میزائل داغ دیے

شمالی کوریا نے آبدوز سے اسٹریٹجک کروز میزائلوں کے کامیاب تجربے کے چند روز بعد ہی آج مزید متعدد کروز میزائل فائر کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی خبر کے مطابق جنوبی کوریا جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے کہا کہ فوج کو صبح 11 بجے کے…

غزہ میں بچوں کی صورتحال روز بروز ابتر ہوتی جارہی ہے: یونیسیف

ایگزیکٹو ڈائریکٹر یونیسیف کیتھرین رسل کا کہنا ہے کہ غزہ میں بچوں کی صورتحال روز بروز ابتر ہوتی جارہی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں غزہ کے بچوں…

ایک سال سے لاپتا چینی ارب پتی بینکر اچانک منظر عام پر آگئے، عہدے سے مستعفیٰ

ایک سال سے لاپتا چینی ارب پتی بینکر باؤ فین اچانک منظر عام پر آگئے اور واپس آتے ہی اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔ ارب پتی بینکر کی مالیاتی کمپنی چائنا ریناسینس ہولڈنگز کے سربراہ تھے، باؤ فین چین میں ایک معروف ڈیل بروکر ہیں جن کے کسٹمرز میں…

اسرائیل اور حماس قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی معاہدے پر متفق ہوگئے؛ قطر

قطر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا سمیت دیگر فریقین کی ثالثی کے نتیجے میں اسرائیل اور حماس سیز فائر معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں قطر، امریکا، مصر اور اسرائیل کے حکام کے درمیان غزہ پر ہونے والی ملاقات میں…

بھارت میں پکڑا گیا “چینی جاسوس کبوتر” 8 ماہ بعد بے گناہ قرار

بھارت نے جاسوسی کے الزام میں 8 ماہ قبل پکڑے گئے چینی کبوتر کو بے گناہ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  پولیس نے چین کی جاسوسی کے شبے میں  کبوتر کو مئی 2023 میں پیر پاؤ جیٹی نام کے علاقے سے پکڑا گیا جسے 8 ماہ کی تحقیقات کے بعد بے گناہ…

ارب پتی برطانوی تاجر ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا

 برطانیہ کی ارب پتی کاروباری شخصیت  ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا۔ دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شامل اطالوی گاڑی لیمبرگینی کو پسند کرنے کے باعث اپنا نام ڈینی کیرن سے بدل کر ڈینی لیمبو رکھنے والے ارب پتی برطانوی تاجر نے اسلام قبول کرنے…

بھارت میں 103 سالہ بزرگ کی تیسری شادی انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئی

بھارت میں 103 سالہ حریت پسند (فریڈم فائٹر) اس وقت انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئے جب انہوں نے اپنی عمر سے تقریباً نصف عمر کی خاتون سے شادی کی۔  این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حبیب نذر کی شادی 49 سالہ فیروز جہاں سے بھوپال میں ہوئی۔ حبیب…

بھارتی عدلت نے ہندوؤں کو تاریخی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دے دی

بابری مسجد شہید کرنے کے بعد انتہا پسند ہندوؤں نے مغلیہ دور کی ایک اور تاریخی مسجد پر قبضہ کرنے کی ٹھان لی۔ بھارت میں ہندو درخواست گزاروں کو گیانواپی مسجد وارانسی میں پوجا کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ ریاست اتر پردیش میں ایک اور تاریخی…

بھارتی ایجنٹس کی پاکستان میں شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ؛ چین کا ردعمل آگیا

چین نے کہا ہے کہ بھارت کی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹوں کے ذریعے پاکستان میں شہریوں کے قتل کی رپورٹس کو نوٹ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بھارتی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P