Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری
اسرائیلی فوج کے رفح میں 2 رہائشی عمارتوں پر حملے میں کم از کم 10 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران 2 فلسطینی نوجوانوں پر تشدد بھی کیا۔
اقوامِ متحدہ کے مطابق غزہ میں…
پیرس کے سب سے بڑے ریلوے اسٹیشن پرچاقوحملہ، 3 افراد زخمی
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ریلوے اسٹیشن پرچاقو حملے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ چاقو بردار کے حملے سے پیرس کے سب سے بڑے اور مصروف ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچ گئی اور لوگ…
لیتھیئم کی کان کنی کے سبب امریکا میں شدید خشک سالی کا خطرہ
ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں موجود لیتھیئم کی 72 کانوں میں کان کنی کے سبب ملک کو شدید پانی کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔
ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے طلبا کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کان کنی کرنے والی…
کینیڈا نے بھارت کو” بڑا غیر ملکی خطرہ ” قرار دے دیا
کینیڈا کے انٹیلیجنس حکام نے بھارت کو بڑا غیر ملکی خطرہ قرار دے دیا۔
کینیڈین سیکورٹی انٹیلیجنس سروس کی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ بھارت آئندہ انتخابات میں مداخلت کرسکتا ہے۔ غیر ملکی مداخلت سے کینیڈا کی جمہوریت کمزور ہوگی۔ بھارت ایک…
امریکی حملوں کے خطے پر تباہ کن نتائج مرتب ہوسکتے ہیں، عراق کا انتباہ
عراق نے خبردار کیا ہے کہ امریکی فضائی حملوں کے خطے پر تباہ کن نتائج مرتب ہوسکتے ہیں،
عراق کا دعویٰ ہے کہ امریکی حملوں میں 16 معصوم شہری ہلاک ہوئے ہیں۔
تاہم امریکا کا کہنا ہے کہ اس کے فضائی حملوں میں عراق اور شام میں ایرانی حمایت یافتہ…
سعودی عرب؛ سرکاری ادارے کے سربراہ کرپشن، منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار
سعودی عرب میں سرکاری ادارے کے سربراہ کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی اینٹی کرپشن اتھارٹی نے قبل از اسلام کے ثقافتی ورثے کی دیکھ بھال اور نگرانی کے ادارے کے چیف ایگزیکٹو افسر( سی ای او) امر بن صالح…
پاکستان بھر میں 30 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
پاکستان بھر میں 30 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیو وائرس پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مختلف شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پایا گیا، 30 میں سے 28 ماحولیاتی نمونے جنوری 2024 میں…
اقوام متحدہ نے رفح کو ’مایوسی کا پریشر ککر‘ قرار دے دیا
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کےسبب ہزاروں فلسطینیوں کو پناہ فراہم کرنے والا رفح مایوسی کا پریشر ککر بن گیا ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی امور کے دفتر کا کہنا ہے کہ خان یونس میں جاری جارحیت پر انتہائی تشویش ہے، جس کے نتیجے میں حالیہ دنوں میں…
پوتے پوتیوں اور پالتو جانوروں کو ایک ہی خوراک دیتا ہوں، آرنلڈ شوارزنیگر
ہالی ووڈ کے شہرت یافتہ اداکار اور ماضی کی کئی ہٹ فلموں کے ایکشن ہیرو آرنلڈ شوارزنیگر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پوتے پوتیوں کو جو دلیہ (اوٹمیل) کھانے کو دیتے ہیں وہی اپنے پالتو جانوروں کو بھی دیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ سب اوٹمیل اور کوکیز…
جنوبی سوڈان میں زمین کے تنازع پر جھگڑا؛ 38 افراد ہلاک اور 52 زخمی
سوڈان کے جنوبی علاقے میں زمین کی ملکیت کے تنازع پر ہونے والے جھگڑے میں 38 افراد ہلاک اور 52 زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان کی ریاست لیکس کے رہائشی نوجوانوں کا جھگڑا ریاست وارپ کے چرواہوں سے ہوا جو اپنے مویشیوں کے ساتھ…