Browsing Category

بین الاقوامی

برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کینسر میں مبتلا ہوگئے

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کو کینسر کی ایک قسم کی تشخیص ہوئی ہے۔ بکنگھم پیلس کے بیان کے مطابق برطانوی بادشاہ چارلس کینسر میں مبتلا ہوگئے ہیں، بادشاہ کا پیر کو ’باقاعدہ علاج‘ شروع کردیا گیا ہے، وہ اپنے علاج کے بارے میں مکمل پراُمید اور…

پاک بحریہ و میری ٹائم سیکیورٹی نے بحیرہ عرب میں پھنسے 9 بھارتی شہریوں کی جان بچالی

پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکیورٹی نے بروقت امدادی کارروائی کرکے بحیرہ عرب میں پھنسے 9 بھارتی شہریوں کی جان بچالی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کو سمندر میں پھنسی ’ساس فائیو‘ نامی کشتی کی کال موصول ہوئی، جس کا انجن فنی خرابی کے باعث…

مقبوضہ کشمیر: بھارت 5 اگست 2019 سے اب تک 857 کشمیریوں کو شہید کر چکا

5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے قابض بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیرمیں 857 کشمیریوں کو شہید کر چکا ہے، شہدا میں 17 خواتین اور 28 کمسن لڑکے شامل ہیں۔ کشمیری میڈیا کی رپورٹ میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا ہے…

شوہر سے جھگڑے پر 15 سالہ لڑکوں سے جنسی تعلق بنانے پر خاتون گرفتار

امریکا میں 38 سالہ خاتون پر 2 نابالغ لڑکوں کے ساتھ ہوٹل کے ایک کمرے میں جنسی تعلق قائم کرنے پر پیر کے روز فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 38 سالہ خاتون جو دو بچوں کی ماں بھی ہیں نے ہوٹل کے ایک کے ہاٹ ٹب میں…

بھارت: مودی حکومت نے صدیوں پرانی اخوندجی مسجد بھی شہید کردی

بھارت میں انتخابات نزدیک آتے ہی مساجد اور مسلمانوں کے قبرستان بھی مودی سرکار کے نشانے پر آگئے، بابری مسجد کے ملبے پرکے بعد نئی دہلی کی تاریخی ’اخوندجی مسجد‘ کو بھی شہید کردیا گیا۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق بھارت میں مودی سرکار انتخابات میں…

صنعا پر امریکی اور برطانوی طیاروں کی بمباری

یمن کے دارالحکومت صنعا پر امریکی اور برطانوی طیاروں نے شدید بمباری کی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی و برطانوی طیاروں نے صنعا ائرپورٹ کے قریب حوثیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ 10 مقامات پر 30…

شمالی کوریا سے متعلق سفارتی تنازع، روسی نائب وزیرخارجہ کا جنوبی کوریا کا دورہ

روس کے نائب وزیر خارجہ آندرے روڈینکو یوکرین جنگ اور دو طرفہ تعلقات سے متعلق تبادلہ خیال کرنے کے لیے جنوبی کوریا کا دورہ کررہے ہیں، یہ دورہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب دونوں ممالک جوہری ہتھیار رکھنے والے شمالی کوریا پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔…

مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے فلسطینی ریاست لازمی ہے، ناروے

 ناروے کے وزیرخارجہ ایسپن بارتھ ایڈے نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے فلسطینی ریاست ضروری ہے اور دو ریاستی حل اسرائیل کے بھی مفاد میں ہے۔ قطری نشریاتی ادارہ الجزیرہ کو انٹرویو میں ایسپن بارتھ ایڈے نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان…

عراق و شام پر امریکی حملے، اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

عراق اور شام پر حالیہ کیے گئے امریکی حملوں کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق روس کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے عراق اور شام پر امریکا…

فیس بک بانی کی رواں برس سب سے زیادہ کمائی؛ بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا

 فیس بک کے بانی اور مالک مارک زکربرگ اس سال سب سے زیادہ کمانے والے شخص بن گئے۔  بلوم برگ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی ’’میٹا‘‘ کے سی ای او مارک زکربرگ 2024 کے ابتدائی ماہ میں ہی دنیا کے سب سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P