Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
اسرائیلی فوج غزہ میں اپنی حدود سے تجاوز کر رہی ہے؛ امریکی صدر بول پڑے
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں ضرورت سے زیادہ اور اپنے حد سے تجاوز کرنا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں ایک سوال کے جواب میں امریکی صدر جوبائیڈن کا مزید کہنا تھا کہ غزہ میں …
ووٹوں کی گنتی کے دوران پرسکون رہیں، سربراہ اقوام متحدہ کا پاکستانی سیاست دانوں کو مشورہ
اقوام متحدہ (یو این) کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے پاکستانی سیاست دانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ووٹوں کی گنتی کے دوران پرسکون رہیں اور صبر کا دامن نہ چھوڑیں۔
سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے انتخابات کے موقع پر پاکستان میں ہونے والے دہشت…
پاکستان میں پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کی کامیابی پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں پولنگ کے دن موبائل فونز اور انٹرنیٹ کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جمہوری عمل کے جاری رہنے اور آزادیٔ اظہار رائے کے بنیادی حق کی فراہمی کے خواہش مند ہے۔
عالمی خبر رساں…
چارلس تخت پر ہوتے ہوئے کینسر کا اعلان کرنے والے پہلے برطانوی بادشاہ
برطانوی شاہی محل نے 5 فروری کو بادشاہ چارلس سوم میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کی تصدیق کی تھی، جسے دنیا بھر میں برطانوی شاہی خاندان کے پیروکار افراد پریشان ہوگئے۔
جہاں بادشاہ چارلس میں کینسر کی تشخیص سے کروڑوں لوگ پریشان ہوئے، وہیں کروڑوں…
عام انتخابات 2024، سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کرلیا
گوگل نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے موقع پر خاص ’ڈوڈل‘ جاری کردیا۔
گوگل پاکستان سمیت دنیا کے بہت سارے ممالک میں خاص دنوں اور اہم مواقع پر خصوصی ڈوڈل جاری کرتا ہے۔
گوگل گزشتہ کئی سال سے دنیا بھر میں ہونے والے انتخابات کے موقع پر…
ہمارا ٹیکس، ہمارا حق؛ بھارتی ریاستوں کا مودی سرکار سے احتجاج
بھارت کی جنوبی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے وفاق سے احتجاجاً وزیراعظم نریندر مودی کی امتیازی پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ریاستوں کے ٹیکس اُسی ریاست میں استعمال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور…
امریکا کا بغداد میں ڈرون حملہ، حزب اللہ کے سینئر رہنما ہلاک
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں حزب اللہ کے سینئر رہنما ہلاک ہوگئے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عراق میں ڈرون حملہ امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے جواب میں کیا گیا۔ حملے میں حزب اللہ کا سینئر کمانڈر ابو…
جرمن شہزادی ‘پلے بوائے’ کیلئے برہنہ تصویر بنوانے والی پہلی شاہی خاتون بن گئیں
جرمنی کی شہزادی زینیا فلورینس گیبریلا سوفی ایریس مشہور میگزین ‘پلے بوائے’ کے لیے برہنہ تصاویر بنوانے والی پہلی شاہی خاتون بن گئی ہیں اور ان برہنہ تصویر میگزین کے مقامی ایڈیشن کے سرورق پر دی گئی ہے۔
بھارتی نشریاتی ادارہ این ڈی ٹی وی کی…
بھارت میں آتش بازی کی فیکٹری میں دھماکا؛11 افراد ہلاک اور80 زخمی
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں آتش بازی کے سامان کی فیکٹری میں زوردار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس میں ہلاک ہونے والے مزدوروں کی تعداد 11 ہوگئی جب کہ 80 زخمی ہیں۔
بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق دھماکے کے وقت فیکٹری میں 300 سے زائد ملازمین…
بھارتی فوجیوں کو مالدیپ سے انخلا کا حکم
مالدیپ کے نومنتخب صدر محمد مغیزو نے بھارتی فوجیوں کو جزیرہ نما سے انخلا کا حکم دینے کے بعد اپنے پہلے صدارتی خطاب میں کہا ہے کہ وہ اپنے وسیع سمندری علاقے کے دفاع کے لیے اپنی فوج کو مضبوط کرے گا۔
غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق…