Browsing Category

بین الاقوامی

حماس کے ہاتھوں یرغمال اسرائیلوں کے اہل خانہ کا احتجاج، نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ

حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں شدید احتجاج کیا اور آگ لگا کر مرکزی شاہراہیں بلاک کردیں ۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی شہریوں نے تل ابیب کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی مظاہرے کیے۔…

بھارتی وزیراعظم بدھ کو متحدہ عرب امارات میں پہلے مندر کا افتتاح کریں گے

 بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی منگل سے شروع ہونے والے دو روزہ سرکاری دورے کے دوران متحدہ عرب امارات میں پہلے مندر کا افتتاح کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی متحدہ عرب امارات کے گزشتہ 8 ماہ کے دوران تیسرے اور 2015 کے…

اسرائیلی بمباری میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے جواں سال بیٹے شہید

غزہ میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹے حازم ہنیہ اسرائیلی فوج کے ایک فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت سے تعلق رکھنے والے معروف سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اطلاع دی گئی ہے کہ حماس کے رہنما…

غزہ میں مزید اسرائیلی حملے، 112 فلسطینی شہید

غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فروسز نے مزید حملے کیے جن میں  112 فلسطینی شہید ہوئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں 173 فلسطینی زخمی ہوئے۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری …

ایران خطے میں جنگ میں توسیع نہیں چاہتا، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر نے کہا ہے کہ ایران خطے میں جنگ میں توسیع نہیں چاہتا، ایران اور لبنان کہہ چکے ہیں کہ جنگ مسائل کا حل نہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے لبنانی وزیر خارجہ کے ساتھ بیروت میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر ایرنی وزیر خارجہ…

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 10 بچوں سمیت 28 فلسطینی شہید

 اسرائیل کی رفح پر فضائی حملوں میں 28 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 10 بچے بھی شامل ہیں جب کہ درجن سے زائد زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے رفح پر حملے اور حماس کے خاتمے کے لیے مانگے گئے منصوبے کے چند…

بھارت میں مدرسہ مسمار؛ 4 مسلمان جاں بحق اور 250 زخمی

 بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مدرسہ مسمار کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 مسلمان جاں بحق اور 250 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہلدوانی میں میونسپل ورکرز…

یورپی یونین کی جانب سے ووٹ ڈالنے کیلئے خواتین کی بڑھتی ہوئی تعداد کا خیرمقدم

پاکستان میں گذشتہ روز منعقد ہونے والے انتخابات پر یورپی یونین نے اپنا بیان جاری کیا ہے۔ یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ "یورپی یونین نے پاکستان میں 8 فروری…

بھارت: شیو سینا کے رہنما کا فیس بک لائیو کےدوران قتل

ممبئی میں ہندو انتہا پسند شیو سینا (ادھوو ٹھاکرےگروپ) کے رہنما  ابھیشیک گھوشالکر کو فیس بک لائیو کےدوران قتل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فائرنگ کا ملزم لائیو ویڈیو کے دوران ابھیشیک گھوشالکر کے ساتھ موجود تھا۔ رپورٹ میں…

بارسلونا میں اسٹریٹ آرٹ کے ذریعے غزہ میں امن کے قیام کا مطالبہ

 اسپین کے شہر بارسلونا میں اسٹریٹ آرٹ کے ذریعے غزہ میں امن کے قیام کا مطالبہ کیا گیا ہے۔  اسٹریٹ آرٹ کو فرانسسی آرٹسٹ جیمز کولمینا نے بنایا ہے اور اسے ’امن کے بچوں‘ کا نام دیا گیا ہے۔ آرٹ کے نمونے میں دو بچے ایک دوسرے کا ہاتھ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P