بارسلونا میں اسٹریٹ آرٹ کے ذریعے غزہ میں امن کے قیام کا مطالبہ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بارسلونا میں اسٹریٹ آرٹ کے ذریعے غزہ میں امن کے قیام کا مطالبہ

 اسپین کے شہر بارسلونا میں اسٹریٹ آرٹ کے ذریعے غزہ میں امن کے قیام کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ 

اسٹریٹ آرٹ کو فرانسسی آرٹسٹ جیمز کولمینا نے بنایا ہے اور اسے ’امن کے بچوں‘ کا نام دیا گیا ہے۔

آرٹ کے نمونے میں دو بچے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر ایک سفید دیوار کے سامنے کھڑے ہیں جن میں سے ایک فلسطینی اور ایک یہودی بچہ ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.