Daily Archives

February 9, 2024

بیرسٹر گوہر آزاد امیدواروں کیساتھ پشتونخوا میپ میں شامل ہوں اور وزیراعظم بن جائیں، محمود اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور دیگر آزاد امیدوار پشتونخوامیپ میں شامل ہو جائیں اور وزیر اعظم بن جائیں۔ ایک بیان میں محمد خان اچکزئی نے کہا کہ ہم تو ویسے ہی پارلیمان سے باہر ہیں شائد انہیں ہمارے چہرے پسند نہیں ہیں۔ پہلے ہی […]

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار 4 بھائی الیکشن جیت گئے

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے سینئرسیاست دان سابق گورنر اوروزیر اعلی نواب ذوالفقار علی مگسی کے چاروں بھائی انتخابات 2024 قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے کامیاب ہوگئے،بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر نوابزادہ میر خالدخان مگسی بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 254سے کامیاب ہو گئے۔اسی طرح بلوچستان عوامی پارٹی کے نوابزادہ […]

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی پی بی 32 چاغی سے بھاری اکثریت سے کامیاب

نوکنڈی(نمائندہ مشرق)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی پی بی 32 چاغی سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرکے رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان منتخب ہوگئے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے 19019 ووٹ جبکہ جے یو آئی کے امیدوار میر امان اللہ نوتیزئی کو 17178 ووٹ حاصل کیے چیئرمین […]

ہم مستونگ کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے انتخابات میں ہماری کامیابی ممکن بنائی،نواب رئیسانی

کوئٹہ(یو این اے )جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما ءسابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف ساراوان نواب اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم مستونگ کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے انتخابات میں ہماری کامیابی ممکن بنائی، لیکن DRO اور RO نے notification […]

بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 22لسبیلہ پرمسلم لیگ (ن) کے امیدوار جام کمال خان نے میدان مار لیا

اوتھل (این این آئی) بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 22لسبیلہ پرمسلم لیگ (ن) کے امیدوار جام کمال خان نے میدان مار لیا۔جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے وڈیرہ محمد حسن جاموٹ دوسرے نمبر پر رہے۔تفصیلات کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں ریٹرننگ آفیسر PB. 22 لسبیلہ کے جاری کردہ غیر […]

پاکستان پیپلز پارٹی کی بھاری اکثریت سے جیت ۔حکومتی جماعت کا جمود گر گیا

اوستہ محمد(یواین اے)پاکستان پیپلز پارٹی کی بھاری اکثریت سے جیت ۔حکومتی جماعت کا جمود گر گیا۔عوام نےفیصلہ اورظلم کا بدلہ ووٹ کے ذریعے کے لیا 14356کے لیڈ سے سردارزادہ کو عوام نے لیڈ دے دیا گائے کو ذبح کر دیا تفصیلات کے مطابق حلقہ پی بی 17کے نتائج اوستا محمد ۔گنداخہ کے عوام نے دے […]

پنجگور میں انتخابی عمل مکمل،اسد بلوچ اور رحمت صالح بلوچ جیت گئے

پنجگور(یو این اے )ملک بھر کی طرح پنجگور میں انتخابی عمل مکمل بلوچستان اسمبلی کے دونوں حلقے پی بی 29 پنجگور ون سے بی این پی عوامی کے میر اسداللہ بلوچ کامیاب جبکہ پی بی 30 پنجگور ٹو سے نیشنل پارٹی کے رحمت صالح بلوچ کامیاب ہوگئے کے قومی اسمبلی این اے 258 پنجگور کم […]

چمن انتخابی نتائج میں تبدیلی کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی نے چمن کوئٹہ شاہراہ کو بند کر دیا

چمن (یو این اے )چمن میں الیکشن کمیشن کے احکامات کے باوجود رات 2 بجے نتائج اعلان نہیں کئے غیر حتمی نتائج آر او چمن کی جانب سے صبح 12 بجے سامنے آنے پر آزاد امیدوار کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی کی جیت کا اعلان کیا جس کو عوامی نیشنل پارٹی نے مسترد کرتے ہوئے چمن […]

پرامن انتخابی عمل کو سراہتے ہوئے نتائج کو قبول کیا جائے ، جان اچکزئی

کوئٹہ(خ ن) نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پرامن انتخابی عمل کو سراہتے ہوئے نتائج کو قبول کرنے پر زور دیا ہے۔ اپنے جاری کردہ ایک بیان میں بلوچستان کے وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے آج صوبے میں انتخابی نتائج کی تقریباً تکمیل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس کامیابی کا سہرا […]

کوئٹہ میں ریٹرننگ آفیسران کے دفاتر سے نتائج کے حصول میں مشکلات کا سامنا

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) کوئٹہ میں ریٹرننگ آفیسران کے دفاتر سے نتائج کے حصول میں مشکلات کا سامنا الیکشن کمیشن کے دعووں کے برعکس ریٹرننگ آفیسران کے دفاتر میں کوئی میڈیا وال نصب نہیں کی گئی موبائل و انٹرنیٹ سروس کی بندش سے سیاسی جماعتوں کو پولنگ ایجنٹس سے بھی نتائج کے حصول میں مشکلات پولنگ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P