Daily Archives

February 9, 2024

بھارت میں مدرسہ مسمار؛ 4 مسلمان جاں بحق اور 250 زخمی

 بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مدرسہ مسمار کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 مسلمان جاں بحق اور 250 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہلدوانی میں میونسپل ورکرز اور پولیس اہلکاروں نے ایک مدرسے کو منہدم کردیا گیا […]

بلوچستان اسمبلی، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی میں سخت مقابلہ

الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے 26 حلقوں کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ بلوچستا ن اسمبلی کے 5حلقوں پر جے یوآئی (پاکستان)  کامیاب قرار پائی ہے جبکہ5  حلقوں پر پیپلز پارٹی کے امیدوار فاتح ہیں،6 حلقوں پر ن لیگ کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں، عوامی نیشنل پارٹی دو، بلوچستان عوامی پارٹی دو،  بلوچستان […]

محمود خان اچکزئی کا پارلیمنٹ میں نہ جانے کا اعلان

کوئٹہ: پختونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ میں نہ جانے کا اعلان کر دیا۔ پختونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امیدواروں سے کروڑوں روپے لیے گئے ہم اس بکاؤ پارلیمنٹ میں نہیں جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں پارلیمنٹ میں جانے […]

صائم ایوب نے رضوان کی طرف دیئے گئے ’’سپر اسٹار‘‘ کے لیبل کو مسترد کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اوپنر صائم ایوب نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی جانب سے دیئے جانے والے ’’سپر اسٹار‘‘ کے لیبل کو مسترد کردیا۔ کرک انفو کو دیئے گئے انٹرویو میں نوجوان اوپنر صائم ایوب نے کہا کہ دورہ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں ناکامیوں نے مجھے بہت کچھ […]

رضوان نے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ سے متعلق اہم انکشافات کردیئے

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ سے متعلق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اہم خلاصہ کردیا۔ کرک بز کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے سوال کیا گیا کہ محمد حفیظ نے آپ کو کرکٹ کے ابتدائی دنوں میں دیکھا تھا اور اب وہ دوبارہ […]

یورپی یونین کی جانب سے ووٹ ڈالنے کیلئے خواتین کی بڑھتی ہوئی تعداد کا خیرمقدم

پاکستان میں گذشتہ روز منعقد ہونے والے انتخابات پر یورپی یونین نے اپنا بیان جاری کیا ہے۔ یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ “یورپی یونین نے پاکستان میں 8 فروری کو کئی ماہ کے التواء اور غیر یقینی […]

بھارت: شیو سینا کے رہنما کا فیس بک لائیو کےدوران قتل

ممبئی میں ہندو انتہا پسند شیو سینا (ادھوو ٹھاکرےگروپ) کے رہنما  ابھیشیک گھوشالکر کو فیس بک لائیو کےدوران قتل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فائرنگ کا ملزم لائیو ویڈیو کے دوران ابھیشیک گھوشالکر کے ساتھ موجود تھا۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ملزم مورس نورونہا نے خود کو […]

بارسلونا میں اسٹریٹ آرٹ کے ذریعے غزہ میں امن کے قیام کا مطالبہ

 اسپین کے شہر بارسلونا میں اسٹریٹ آرٹ کے ذریعے غزہ میں امن کے قیام کا مطالبہ کیا گیا ہے۔  اسٹریٹ آرٹ کو فرانسسی آرٹسٹ جیمز کولمینا نے بنایا ہے اور اسے ’امن کے بچوں‘ کا نام دیا گیا ہے۔ آرٹ کے نمونے میں دو بچے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر ایک سفید دیوار کے […]

اسرائیلی فوج غزہ میں اپنی حدود سے تجاوز کر رہی ہے؛ امریکی صدر بول پڑے

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں ضرورت سے زیادہ اور اپنے حد سے تجاوز کرنا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں ایک سوال کے جواب میں امریکی صدر جوبائیڈن کا مزید کہنا تھا کہ غزہ میں جنگ کے آغاز سے ہی شہریوں […]

کوئٹہ: بلوچستان کے قومی اور صوبائی حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو رہے ہیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان

دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کوئٹہ پریس ریلیز مورخہ 9/2/2024 کوئٹہ: بلوچستان کے قومی اور صوبائی حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو رہے ہیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان بلوچستان کے دور دراز علاقے اور امن و امان کی صورتحال نتائج میں تاخیر کی وجوعات ہیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان۔ اب تک […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P