Daily Archives

February 9, 2024

قومی اسمبلی کی 222 نشستوں کے غیر حتمی نتائج: آزاد امیدواروں کو برتری حاصل، مسلم لیگ (ن) دوسرے نمبر پر

عام انتخابات 2024ء کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے بڑی تعداد میں کامیابی حاصل کرلی، متعدد نشستوں پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے 91 نشستیں جیت لیں جب کہ […]

نوازشریف کا پی پی، ایم کیوایم اور جے یو آئی کے ساتھ مل کر مخلوط حکومت بنانے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ ( ن )  کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم سب پارٹیوں، فرد واحد اور آزاد امیدواروں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں، اور انہیں دعوت دیتے ہیں کہ ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے ہمارے ساتھ مل کر حکومت بنائیں۔  بطور جماعت وفاق اور پنجاب میں سب سے […]

فضل الرحمٰن، جہانگیر ترین، پرویز خٹک الیکشن ہار گئے، نواز، شہباز، مریم کامیاب

اسلام آباد: عام انتخابات میں مولانا فضل الرحمٰن، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک ہار گئے جب کہ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز نے کامیابی حاصل کرلی۔ الیکشن 2024ء کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج  کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف، پارٹی کے صدر میاں شہباز شریف اور سینئر نائب صدر […]

کامیاب آزاد امیدوار 72 گھنٹوں میں (ن) لیگ کی حمایت کا اعلان کریں گے، اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں جیت حاصل کرنے والے آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق وزیر خرانہ اور مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ […]

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 2326 پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2326 پوائنٹس کی شدید مندی دیکھی گئی۔ پی ایس ایکس کے مطابق ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای-100 انڈیکس 2326 پوائنٹس یا 3.6 فیصد تنزلی کے بعد 61 ہزار 871 پر آگیا۔ تاہم کچھ دیر بعد انڈیکس میں بحالی کے بعد تنزلی 1707 […]

ووٹوں کی گنتی کے دوران پرسکون رہیں، سربراہ اقوام متحدہ کا پاکستانی سیاست دانوں کو مشورہ

اقوام متحدہ (یو این) کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے پاکستانی سیاست دانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ووٹوں کی گنتی کے دوران پرسکون رہیں اور صبر کا دامن نہ چھوڑیں۔ سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے انتخابات کے موقع پر پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے موبائل […]

حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف وکٹری اسپیچ کریں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف وکٹری اسپیچ کریں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن ) کی سینئر نائب صدر نے کہا کہ کل رات میڈیا کے ایک حصے کی طرف سے جان […]

نیت میں کھوٹ ہوتا تو الیکشن کے یہ نتائج نہ ہوتے، وزیر داخلہ

نگران وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024 کا انعقاد کڑا امتحان تھا جب کہ انتخابات کے نتائج رات کو زیادہ تبدیل کیے جانے کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے، ہماری نیت میں کھوٹ ہوتا تو الیکشن کے یہ نتائج نہ ہوتے۔

الیکشن مینجمنٹ سسٹم بھی 2018 کے آر ٹی ایس کی طرح غیرمؤثر

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا دعویٰ تھا کہ انٹرنیٹ پر انحصار کیے بغیر نتائج کا بروقت اعلان یقینی بنایا جائے گا لیکن گزشتہ روز انٹرنیٹ کی بندش کے سبب خاص طور پر پریزائیڈنگ افسران کو کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ گزشتہ شب پریزائیڈنگ افسران مقامی طور پر تیار کردہ الیکشن مینجمنٹ سسٹم (ای ایم […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P