Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
امریکی سینیٹ: فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے 14 ارب ڈالر کی منظوری
امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر کا امدادی بل منظور کر لیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ نے کئی ماہ کی سیاسی کشمکش کے بعد یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 بلین ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دے…
حج 2024؛ سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا
رواں برس ریکارڈ تعداد میں عازمین حج کی آمد کا امکان ہے اور اس حوالے سے سعودی عرب کا ایک اہم اعلان سامنے آگیا۔
سعودی میڈیا کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے اور اب اگلے مرحلے میں سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں اور سعودی…
مودی سرکار کیخلاف احتجاج؛ ہزاروں کسان نئی دہلی کا گھیراؤ کرنے پہنچ گئے
بھارت میں مودی سرکار کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف ملک بھر سے کسان ٹریکٹرز، گاڑیوں اور پیدل احتجاج کرتے ہوئے دارالحکومت کے لیے روانہ ہوگئے جہاں مودی کے قلعے کا گھیراؤ کیا جائے گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش، ہریانہ اور پنجاب سے کسان…
غزہ جنگ؛ امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو گالی دیدی
امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک نجی گفتگو کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے لیے سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے ان کی تذلیل کردی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے انتخابی مہم کے لیے فنڈز دینے والے مخیر اور قابل…
امریکی وزیردفاع انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل: پینٹاگون
محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ لائیڈ آسٹن کو مثانے کےعارضے کے باعث انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کر لیا گیا ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پینٹاگون سے جاری وزیردفاع کے ڈاکٹرز سے منسوب بیان میں کہا گیا ’آج رات متعدد ٹیسٹوں اور معائنوں کے…
اسرائیلی فوج کی سب سے بڑی ڈویژن غزہ سے لبنان کی سرحد منتقل
اسرائیل کی فوج کی بڑی ڈویژن کو غزہ سے لبنان کے ساتھ سرحدی علاقے میں منتقل کردیا گیا۔
اسرائیلی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی فوج کی اعلیٰ قیادت نے مشاورت کے بعد فوج کی سب سے بڑی 36 ڈویژن کوغزہ سے لبنان کی سرحد پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔…
نیدرلینڈز کی عدالت نے حکومت کو ایف 35 طیاروں کے پارٹس اسرائیل کو دینے روک دیا
نیدرلینڈز کی جانب سے اسرائیل کو ایف 35 طیاروں کے پارٹس دینے کے معاملے پر نیدرلینڈز کی عدالت نے حکومت کو لڑاکا طیارے کے پارٹس دینے سے روک دیا۔
دی ہیگ سے خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے عالمی قانون کی اسرائیلی خلاف ورزیوں پر ایکسپورٹ روکنے…
صومالیہ کے فوجی بیس میں نماز پڑھتے اہلکاروں پر حملہ؛ 5 جاں بحق
صومالیہ کے فوجی اڈے پر ہونے والے حملے میں 5 اہلکار جاں بحق ہوگئے جن میں سے 3 کا تعلق متحدہ عرب امارات اور 1 کا بحرین سے تھا جب کہ 4 فوجی زخمی بھی ہوئے۔
عرب میڈیا کے مطابق صومالیہ میں گورڈون فوجی اڈے پر اُس وقت حملہ کی گیا جب وہاں اہلکار…
جنسی زیادتی کے مجرم کی سزا معاف کرنے والی ہنگری کی صدرعوامی احتجاج پر مستعفی
ہنگری کی پہلی خاتون صدر کو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیس کے سزا یافتہ مجرم کی معافی درخواست قبول کرنے پر ہونے والے عوامی احتجاج کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑگیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنگری میں واقع ایک چلڈرن ہوم کے سابق…
امریکا، برطانیہ کا یمن میں حوثیوں کے 30 ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
امریکا اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے تیس ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
’ امریکا حکام نے کہا ہے کہ ان کے جنگی طیاروں نے حوثیوں کے میزائلوں، گاڑیوں اور دیگر اڈوں کو نشانہ بنایا۔
امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے واضح…