Browsing Category

بین الاقوامی

رمضان سے قبل ہی مسجد نبوی میں معتمرین کی آمد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

رمضان کی آمد آمد ہے اور اس سے قبل ہی دنیا بھر سے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں حاضری دینے پہنچ رہے ہیں۔ مسجد نبوی کے امور کے نگراں ادارے کے مطابق ایک ہفتے میں 55 لاکھ 80 ہزار سے زائد معتمرین نے روضہ رسول پر حاضری دی جب…

رفح پر اسرائیلی حملوں کے خلاف جنوبی افریقہ عالمی عدالت پہنچ گیا

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے رفح پر متوقع زمینی حملے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں ہنگامی درخواست دائر کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں دائر ہنگامی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ…

صدر بائیڈن کے سیکریٹری ہوم لینڈ سیکیورٹی کیخلاف مواخذہ کا بل منظور

امریکی صدر جو بائیڈن کے سیکریٹری ہوم لینڈ سیکیورٹی کے مواخذہ کا بل منظور کر لیا گیا۔  واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق ایوان نمائندگان میں سیکریٹری ہوم لینڈ سکیورٹی الیجینڈرو میئرکاس کے خلاف مواخذے کا بل منظور کیا گیا۔ خبر ایجنسی کے…

ایران کا طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

ایران نے خلیج عمان میں بحری جہاز سے دور مار کرنیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق میزائل 17 سو کلو میٹر دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے…

امریکا کا پاکستان میں شفاف انتخابی عمل یقینی بنانے پر زور

وائٹ ہاؤس نے پاکستان میں شفاف انتخابی عمل یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔  وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرن جین پیئر نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستانی عوام کی رائے کا احترام کرنے کی ضرورت ہے۔ کیرن جین پیئر نے کہا کہ…

انڈونیشیا عام انتخابات؛ غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری، سابق جنرل کو برتری حاصل

دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت اور مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی معیشت رکھنے والے ملک انڈونیشیا میں ہونے والے عام انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق سابق جنرل پرابوو سوبیانتو صدارتی دوڑ میں برتری حاصل کررہے ہیں۔ آبادی کے…

مغربی کنارے میں کشیدگی، 28 اسرائیلی آباد کاروں پر فرانس میں داخلے پر پابندی

فرانس نے  مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطین کے شہریوں کے خلاف ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب 28 اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیوں کا اعلان کردیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کی وزارت برائے یورپ اور خارجہ امور نے بتایا کہ 28…

تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم کو رواں ہفتے رہا کیے جانے کا امکان

تھائی لینڈ کے وزیرِ انصاف نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم تھاکسن شناوترا کو ممکنہ طور پر رواں ہفتے کے آخر تک رہا کر دیا جائے گا۔ تھائی وزیرِ انصاف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم تھاکسن سمیت تقریباً 930 قیدیوں کی سزا معطل کی گئی…

دیوالیہ زدہ سری لنکا میں عام انتخابات کب ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئی

حال میں قرضوں کی ادائیگی نہ کرپانے پر ڈیفالٹ کا شکار ہونے والے ملک کے بننے والے نئے صدر نے عام انتخابات کے لیے وقت کا تعین کرکے تمام افواہوں کو مسترد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے اس وقت بطور…

فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی پر آسمانی بجلی گر گئی

انڈونیشیا میں ایک فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی پر اچانک آسمانی بجلی گر گئی جس سے وہ ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسٹیڈیم میں ایک دوستانہ میچ کے دوران حادثہ پیش آیا، آسمانی بجلی گرنے کے بعد کھلاڑی ہوش میں تھا اور سانس لے رہا تھا۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P