Browsing Category

بین الاقوامی

طالبان کے حکم پر سرعام 2 مجرموں کو گولیاں مار کر سزائے موت دیدی گئی

طالبان عدالت کی قتل کے دو مجرموں کو دی گئی سزائے موت پر ہزاروں شہریوں کی موجودگی میں لواحقین سے قاتلوں کو سرعام گولیاں مروا کر عمل درآمد کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قتل کے مجرموں سید جمال اور گل خان کی سزائے موت پر عمل…

یونان میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دیدی گئی

یونان کی پارلیمنٹ میں ہم جنس پرست جوڑوں کی شادی اور قانونی طور پر بچے گود لینے کی اجازت کا بل اکثریتی رائے سے منظور کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کی پارلیمنٹ میں 176 ارکان نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کے…

مودی کیلیے بڑی پریشانی ؛ سپریم کورٹ کا الیکشن سے قبل تاریخی فیصلہ

بھارت کی سپریم کورٹ کے ایک تاریخ ساز فیصلے نے مودی اور ان کی جماعت بی جے پی کو الیکشن سے قبل مشکل میں ڈال دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں سیاسی جماعتوں کو لامحدود اور گمنام عطیات دینے کی اجازت کے 7 سال پرانے…

پوتن کے سخت ناقد اور اپوزیشن رہنما پُراسرار طور پر جیل میں ہلاک

روس کے اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی جو صدر ولادیمیر پوتن پر کڑی تنقید کے باعث سزا کاٹ رہے تھے آج جیل میں پُر اسرار طور پر انتقال کرگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جیل سروس نے بتایا کہ الیکسی ناوالنی جیل میں اپنی بیرک سے سیر کے لیے…

لبنان میں بچوں کی ہلاکت کی قیمت ادا کرنی پڑے گی، حزب اللہ کی اسرائیل کو دھمکی

حزب اللہ نے کہا کہ اسرائیل کو جنوبی لبنان میں 5 بچوں سمیت 10 افراد کو شہید کرنے کی “قیمت” ادا کرنی پڑے گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ کے مطابق لبنان کے سرحدی شہر نباتیہ میں اسرائیلی حملے میں 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ اس…

افغانستان، سرکاری گاڑیوں کی شادی بیاہ میں موجودگی پر سزا کا اعلان

افغان صوبے ارزگان نے صوبے میں شادی بیاہ کی تقریبات میں اہم پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔ افغان صوبے ارزگان کے گورنر مولوی محمد علی جان کی جانب سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر آپ بیت المال کی گاڑی، رینجر، ہیلکس جیپ یا پھر…

سعودیہ جانے والے مسافروں کے پاسپورٹ کی میعاد کم از کم 6 ماہ ہونا لازمی قرار

سعودی حکومت نے سلطنت میں داخل ہونے کے خواہشمند مسافروں کے پاسپورٹ کی میعاد کم سے کم 6 ماہ ہونا لازمی قرار دے دیا۔ ’سعودی سول ایوی ایشن نے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کردی، سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق فیصلے کااطلاق وزٹ ویزہ،…

امریکا میں اسرائیل مخالف احتجاج کرنے والے طلبا معطل

امریکا میں میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) میں اسرائیل مخالف احتجاج کرنے والے طلبا گروپ کو یونیورسٹی کی صدر نے معطل کر دیا۔ طلبا گروپ سی اے اے نے اس اقدام کو ان کے لڑنے کے حق پر حملہ قرار دیا ہے اور کہا کہ احتجاج کے حق پر…

الیکشن سے قبل بی جے پی کو دھچکا، سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کا نظام ختم کرنے کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ نے ملک کے متنازع انتخابی فنڈنگ نظام کو ختم کرنے کا حکم جاری کیا ہے جس کے تحت لوگ اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر سیاسی جماعتوں کو عطیات بھیج سکتے تھے۔ واضح رہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک میں عام انتخابات سے محض چند ماہ…

غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد ناقابل برداشت ہے؛ فرانسیسی صدر کا نیتن یاہو کو فون

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک گفتگو میں غزہ میں ہلاکتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے فوجی جنگ بندی کے اپنے مطالبے پر زور دیا۔ جوں جوں اسرائیلی جارحیت اور عزائم بڑھتے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P