Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
اسرائیلی فوج کی غزہ میں رہائشی عمارتوں پربمباری ، 40 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، رہائشی مکانات پر اسرائیلی فوج کی بمباری سے کم از کم 40 فلسطینی شہید جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے مقامی حکام نے ایک بار پھر اسرائیل اور امریکی انتظامیہ کو جاری جرائم کا…
انڈونیشیا: طوفانی ہواؤں نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی
انڈونیشیا میں طوفانی ہواؤں نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی ، 100 سے زائد گھروں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مغربی جاوا صوبے کے شہر سمیدانگ میں طوفانی ہواؤں سے اب تک 33 افراد زخمی…
امریکا نے روس پر 500 سے زائد نئی پابندیاں لگادیں
امریکا نے یوکرین پر حملے کے دو سال مکمل ہونے اور اپوزیشن لیڈر کی دوران حراست جیل میں پُراسرار ہلاکت کے بعد روس پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔
خبرایجنسی کے مطابق اپوزیشن لیڈر ناوالنی کی جیل میں پُراسرار ہلاکت کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے…
فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور، حماس کی چین کے اسرائیل مخالف مؤقف کی تعریف
عالمی عدالت انصاف میں چین نے اسرائیلی مظالم کیخلاف مزاحمت کو فلسطینیوں کا ناقابل تسخیر حق قرار دیدیا ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں فلسطینی سرزمین پر 57 سالہ اسرائیلی قبضے کے خلاف سماعت کے دوران چینی قانونی مشیر نے کہا کہ…
غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد بار بار ویٹو کرنا بلاجوازہے : مصر
مصر نے غزہ میں جاری جنگ روکنے لیے انسانی بنیادوں پر سلامتی کونسل میں پیش کی گئی جنگ بندی کی قراردادوں کو امریکا کی طرف سے بار بار ویٹو کرنے کی مذمت کی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کو برازیل میں جی ۔20اجلاس کے موقع پر مصری وزیر خارجہ…
’امریکا خود بدنام ہورہا ہے‘، پیوٹن کو گالی دینے پر روس کی جوبائیڈن پر تنقید
ایک تقریب کے دوران امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو گالی دینے پر کریملن کے ترجمان نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’ایسی زبان استعمال کرکے امریکا دنیا میں خود بدنام ہو رہا ہے‘۔
گزشتہ روز (21 فروری کو) سان فرانسسکو میں…
پولیس سے جھڑپوں میں کسان کی ہلاکت، ’دلی چلو مارچ‘2 دن کیلئے منسوخ
بھارتی ریاست ہریانہ میں پولیس سے جھڑپوں میں ایک کسان کی ہلاکت پر ‘’دلی چلو مارچ‘ 2 دن کے لیے منسوخ کر دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پولیس سے جھڑپوں کے دوران سر میں گولی لگنے سے 23 سالہ کسان کی موت ہوئی تھی جس کے نتیجے میں کسان…
جی 20 ممالک غزہ میں تباہی روکنے کیلئے کردار ادا کریں: سعودیہ کا مطالبہ
سعودی عرب نے جی 20 ممالک سے غزہ میں تباہی کو روکنے کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں جی 20 اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ جی 20 ممالک کی…
غیر قانونی جنسی ادویات کی سمگلنگ کے الزام میں ہسپانوی پادری گرفتار
سپین (ویب ڈیسک) سپین میں پادری کو غیر قانونی جنسی ادویات کی سمگلنگ آپریشن چلانے کے الزام میں ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
انہیں ایکسٹریماڈورا کے علاقے میں ڈان بینیٹو کے چھوٹے سے قصبے سے ایک اور شخص کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا، جو…
سربراہ عالمی ادارۂ صحت نے غزہ کو ‘موت کا گھر’ قرار دیدیا
عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروز ایڈہانوم نے کہا ہے کہ صحت کے نظام کی مسلسل بربادی اور غذائی قلت کی وجہ سے غزہ موت کا گھر بن گیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو ایچ او نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں ایک…