اسرائیل غزہ پٹی میں ایک بھی فوجی ہدف حاصل نہیں کرسکا، ناروے

ناروے کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کی صورتحال زمین پر جہنم سے کم نہیں۔ 

اوسلو میں عرب ٹی وی کو انٹرویو کے دوران ناروے کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل ایک بھی فوجی ہدف حاصل نہیں کرسکا۔ 7 اکتوبر سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل فالج کا شکار ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی اداروں کی اپنے علاقوں پر مکمل اجارہ داری ہونی چاہیے۔

ناروے کے وزیر خارجہ نے کہا کہ بحیرہ احمر عبور کرنے والے بحری جہازوں پر حملے باعث تشویش ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P