Daily Archives

January 25, 2024

پاکستان کا ایران کو جواب بھارت سمیت پورے خطےکیلئے پیغام تھا: نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ایران کو جواب دینا دراصل بھارت کیلیے پیغام تھا۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ ایران کو جواب دینے کا کوئی آپشن نہیں تھا، ہم پر کوئی حملے کرے اور خاموش بیٹھے رہیں ایسا نہیں…

ہندو جتھوں کا تاریخی مسجد اور چرچ پر حملہ؛ ہندوتوا پرچم لہرا دیے

وزیراعظم نریندر مودی کے رام مندر کے افتتاح کے ایک دن بعد انتہا پسند ہندوؤں کے جتھوں نے فتح ریلی نکالی جس کے دوران مسجد اور ایک چرچ پر حملہ کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے بلوچ پورہ میں دیوان جی کی 1677…

مصنوعی ذہانت کے سبب عالمی سطح پر تاوان کے خطرات میں اضافہ متوقع

 برطانیہ کی سائبر سیکیورٹی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے پھیلتی مصنوعی ذہانت آئندہ برسوں میں رینسم ویئر کے خطرات میں اضافہ کر دے گی۔ رینسم ویئر ایک ایسا میلویئر ہوتا ہے جس کی مدد سے ہیکرز لوگوں کی معلومات پر قبضہ کر کے تاوان طلب…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جان بچانے والی ادویات کی قلت کا مسئلہ سنگین ہوگیا

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جان بچانے والی ادویات کی قلت کا مسئلہ سنگین ہوگیا، ادویات کی قلت کے باعث مریضوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان میں جان بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب ہیں، ان…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہےکہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں19 جنوری تک19.6 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ  اضافے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے…

روپے کے مقابلے میں آج ڈالر کا بھاؤ کیا ہے؟

انٹربینک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے 279 روپے 67 پیسے برقرار ہے۔ واضح رہے کہ…

فیس بک اور انسٹاگرام پر نابالغ افراد کے تحفظ کے فیچرز متعارف

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر نابالغ افراد کے تحفظ کے متعدد فیچرز پیش کردیے گئے۔ اب کوئی بھی انجان شخص کسی بھی 16 اور 18 سال سے کم عمر بچے کو میسیج نہیں بھیج پائے گا۔ بیان کے مطابق اس…

پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 524 پوائنٹس نیچے آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس گر گیا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس نے ایک موقع پر 361 پوائنٹس اضافے سے 65 ہزار 213 کی بلند ترین سطح رقم کی لیکن کاروبار کا اختتام 524…

نگران حکومت کی عدم دلچسپی، نجکاری میں التوا، پی آئی اے کے انتظامی امور دباؤ کا شکار

نگران حکومت کی عدم دلچسپی اور نجکاری میں التوا سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے انتظامی امور شدید دباؤ کا شکار ہوگئے۔ ’ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن کے 31 طیاروں پر مشتمل بیڑے میں سے 9 طیارے پرزے اورلیز کی رقم ادا نہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P